Skip to main content

”خانہ کعبہ میں اذان دینا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے اور جو میری سفارش کرے گا میں اس کیلئے ساری زندگی۔۔۔“ عاطف اسلم نے بڑا اعلان کر دیا...............

”خانہ کعبہ میں اذان دینا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے اور جو میری سفارش کرے گا میں اس کیلئے ساری زندگی۔۔۔“ عاطف اسلم نے بڑا اعلان کر دیا


لاہور   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   پاکستان کے مقبول ترین گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش خانہ کعبہ میں اذان دینا ہے,  اور جو شخص میری سفارش کر دے، زندگی بھر اس کیلئے کام کروں گا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں عاطف اسلم نے کہا  کہ ”خانہ کعبہ میں اذان دینا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے، جو شخص میری سفارش کردے، زندگی بھر اس کے لیے  کام   کروں گا۔“
حال ہی میں عاطف اسلم نے اذان کی ایک ویڈیو جاری کی تھی جو پاکستان بھر میں وائرل ہوئی تھی، اس کے بارے میں گلوکار نے کہا کہ ”میں نے سنا ہے,  کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے  عہد میں لوگ چھتوں پر جاکر اذان دیتے تھے، وہاں سے یہ خیال مجھے آیا اور میں نے مزید سوچے   بغیر اس پر عمل کیا۔ ریکارڈنگ سے ایک دن قبل میں رات بھر سو نہیں سکا، ان              جذبات کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، میں نے کبھی سوچا   بھی نہیں تھا , کہ    اللہ کی مہربانی سے مجھے ایسا موقع مل سکے گا۔“
جب عاطف اسلم سے یہ سوال کیا گیا کہ , ان کے مداح سوچ رہے ہیں کہ وہ موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ رہے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ ”موسیقی کی صنعت کو   چھوڑنے کا موضوع ذاتی ہے، مگر میں دنیا کے ساتھ مذہب کو لے کر چلنا چاہتا ہوں، میں یہ نہیں کہہ رہا کہ میں موسیقی کو  مکمل طور پر چھوڑ دوں گا،    مگر میں یہ ضرور چاہتا ہوں کہ دین کے اہم پہلوؤں  جیسے اللہ تعالیٰ کے  اسمائے حسنیٰ اور  تاجدار حرم کو اجاگر کروں۔“ 
عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ ”میں خوش ہیں کہ نوجوان صرف میرے گانے ہی نہیں بلکہ ان چیزوں پر بھی توجہ دے رہے ہیں، مگر میں ابھی موسیقی کو الوداع نہیں کہہ رہے۔ زندگی میں ہم بہت کچھ کرتے ہیں، کچھ اچھے کام ہوتے ہیں کچھ برے، میں خوش قسمت ہوں کہ تاجدار حرم پرفارم کرسکا اور میں خود کو بہت زیادہ خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ,  مجھے اسما الحسنیٰ کا موقع ملا، میں ان [جذبات] کی وضاحت نہیں کرسکتا جب میں نے اللہ کے ناموں کو ادا کیا۔“

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔