ریاض! 26 مار 2020سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 112 کیسز سامنے آگئے ہیں۔ اس بات کی تصدیق سعودی عرب کی وزارت صحت نے کی ہے۔
سعودی وزارت صحت کے مطابق اب تک عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1012 ہو گئی ہے۔ دستیاب اعداد و شمارکے مطابق سعودی عرب میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہو کر تین افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔کورونا وائرس کی وجہ سے حفظ ماتقدم کے طور پر مکہ، مدینہ اوردارالحکومت ریاض میں مکمل کرفیو نافذ کیا جا چکا ہے۔
مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کا توسیعی منصوبہ بھی روک دیا گیا ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 2,283 ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ اڑسٹھ ہزار سے بڑھ چکی ہے۔
دنیا میں ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد ایسے افراد بھی ہیں جنہوں نے اپنی قوت مدافعت کے باعث اس مہلک مرض کو شکست سے دوچار کیا ہے
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.