کورونا وائرس کے باعث پاکستان آرٹس کونسل میں پہلے سے طے شدہ تمام تقریبات کو منسوخ کر نے کا اعلان کیا ہے۔
’تفصیلات کے ’
مطابق آرٹس کونسل کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے کورونا وائرس کےخطرات کے پیش نظر تمام تقریبات کو منسوخ کرنے کا فیصلا کیا۔
اس حوالے سے آرٹس ‘کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے -کہ تاحکم ثانی آرٹس کونسل میں کوئی پروگرام یا تقریب اس وقت تک منعقد نہیں ہو گی جب تک حالات معمول پر نہیں آتے۔
کورونا ’وائرس کے باعث پاکستان میں فیشن ویک ملتوی
ان کا مزید کہنا تھا کہ آرٹس کونسل میں حکومت کی طرف سے جب تک کوئی
صورت حال کو کنٹرول کیے جانے کا اعلان نہیں کیا جاتا تب تک کوئی پروگرام یا تقریب کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ صدر آرٹس کونسل نے کہا کہ ممبران کی صحت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔‘
مطابق آرٹس کونسل کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے کورونا وائرس کےخطرات کے پیش نظر تمام تقریبات کو منسوخ کرنے کا فیصلا کیا۔

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.