(آن لائن -کھوئی رٹہ سےکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ بار ی بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناےا کوئی جانی ومالی نقصان نہ ہوا پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن کی بولتی بند کر دی تفصےلات کےمطابق کھوئی رٹہ سےکٹرلائن آف کنٹرول کے سرحدی گاﺅں بھےنسہ گالہ ، چتر ُججوٹ بہادر ، منڈی گجراں ٹائےں ، جگالپال مےں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہےں ہوئی ادھر پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بناےا 

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.