وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت نے آئی سی ٹی سٹی ایپ کے اجراء سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیاہے جس سے شہر کے تمام محکمے یکجاہوجائیں گے اورلوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔انہوں نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ اس ایپ کے تحت تینتالیس مختلف خدمات آن لائن فراہم کی جارہی ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ کوروناوائرس کی وباء کے تناظرمیںیہ اقدام مزیداہمیت اختیار کرگیاہے عمران خان نے کہاکہ اس ایپ کے اجراء سے شہریوں کے کئی مسائل حل ہوجائیں گے جن کے باعث انہیں سرکاری دفاتر کے چکرلگانے پڑتے تھے اور طویل قطاروں میں انتظار کرناپڑتاتھا انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں آزمائش کے بعد ہم دیگرشہروں میں بھی اس سروس کا آغاز کریںگے وزیراعظم نے کہاکہ اس ایپ سے انتظامیہ طبی رسدسمیت دیگراشیا کی قلت پرفوری ضروری کارروائی کرسکے گی۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.