لاہور“۰سابق وزیراعظم نواز شریف ” نے مریم نواز کو فوری ُسیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی:-تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان ہے ۔ رہنما مسلم لیگ ن نواز شریف جو اس وقت لندن میں ہیں انہوں نے مریم نواز کو شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال سے ملاقات کی ہدایت کی تھی ؛جس کے بعد، مریم نوازلاہور، سے اسلام آباد کےلئے روانہ ہوچکی ہیں ۔ مریم نواز دونوں رہنماؤں سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گی ۔ مریم نواز ن لیگ کے ناراض ،
اراکین سے بھی ملاقاتیں کریں گی جہاں وہ سیاسی صورتحال پر بات کریں گی ۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.