کورونا وائرس کی وجہ سے اب پاکستان میں بھی 2020 فیشن ویک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیشن پاکستان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے فیشن پاکستان ویک کو ملتوی کردیا گیا ہے۔
پاکستان میں تین روزہ فیشن ایونٹ 9 اپریل سے 11 اپریل کو کراچی میں ہونا تھا۔
کورونا وائرس کے پیش نظر آئی پی ایل بھی ملتوی
یاد رہے کہ اس پروگرام میں ”تاخیر کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلنے ”کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
-فیشن پاکستان کونسل کی چیئرپرسن مہین خان نے کہا ہے -“کہ عالمی وبائی مرض کی وجہ سے پاکستان فیشن ویک ملتوی کر رہے اور سال کے آخر میں صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیشن ویک کے انعقاد کے بارے میں بتائے ”گے۔
انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ہم ،نے ڈیزائنرز اور ٹیم سے بات کی جو اس فیصلے سے اتفاق کرتے ہیں۔”
واضح رہے کہ فیشن پاکستان کونسل ڈیزائنرز کا ایک قومی ادارہ ہے جو ہر موسم کی ضرورت کے مطابق ملبوسات کی کلیکشن کے ڈیزائن پیش ‘کرتا ہے۔
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے, میں برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی. جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ; بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.