Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2021

جنوبی کوریا میں سگریٹ کی فروخت میں اضافہ.................

جنوبی کوریا کی وزارت خزانہ نے جمعہ کو بتایا کہ, ;   جنوبی کوریا میں سگریٹ کی فروخت گزشتہ سال 4.1 فیصد بڑھ گئی ہے ;. اور  اس کی بڑی وجہ کوویڈ 19 کی وجہ سے بیرون ممالک سفر میں کمی کی وجہ ; سے ڈیوٹی فری چینلز کے ذریعے سگریٹ کی خریداری میں مشکلات بھی ہیں۔ وزارت اقتصادیات اور خزانہ کے مطابق جنوبی    کوریا میں تمباکو کے خریداروں نے گزشتہ سالوں کے 3.45 بلین 20 سیگریٹ والے پیک کے مقابلے میں سن 2020 میں 3.59 بلین سگریٹ پیک خریدے تھے۔وزارت نے بتایا کہ ملک میں سگریٹ کی فروخت میں اضافہ اس وقت ہوا . جب کورونا کی وجہ سے بیرون    ملک سفر میں کمی کے باعث ڈیوٹی فری شاپوں پر تمباکو کی فروخت میں تیزی سے کمی واقع ہوئی.  جس کی وجہ سے ملک کے اندر سگریٹ کی فروخت میں اضافے میں مدد ملی۔اس سے پہلے ملک ; میں جنوری 2015 میں سگریٹ کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافہ کیا گیا تھا .; اور سگریٹ نوشی کو کم کرنے ; کے اقدام میں ہر سگریٹ کے پیکٹ پر تقریباً 2 ڈالر اضافہ کیا گیا تھا۔ لیکویڈ سے استعمال ہونے والے الیکٹرانک سگریٹ ; کی فروخت میں 97.6 فیصد کمی دیکھی گئی ہے کیونکہ حکومت نے لوگوں کو;...

بھارت میں کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی،دہلی میں ہائی الرٹ ، انٹرنیٹ سروسز بھی معطل ..........................

بھارت میں مودی سرکار کے زرعی قوانین; کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں نے بھوک ہڑتال شروع کردی ;.    جبکہ حکومت نے  شہر میں ہائی الرٹ کرتے ہوئےفوج بھی طلب کر لی ہے . جبکہ دہلی کے اطراف کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق پولیس کے ساتھ ایک ہفتے جاری;    رہنے والی جھڑپوں کے بعد کسان مظاہرین ایک روزہ بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔   بھارتی وزارت داخلہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر دہلی کے تین سرحدی علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرکے اتوار کی رات 11 بجے تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے.   جبکہ شہر میں ہائی الرٹ کرتے ہوئے فوج بھی طلب کر لی ہے۔ایک ہفتے کی جھڑپوں کے دوران ایک شخص ہلاک اور سینکڑوں  ;  افراد زخمی ہوئے تھے، مودی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسان ; دو ماہ سے زائد عرصے سے دہلی کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔ مسئلے کے حل کے لیے کسان رہنماؤں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے ; گیارہ ادوار ناکام ہو چکے ہیں۔ دوسری طرف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار;   پھر کسانوں کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا...

بریکنگ نیوز!! بچوں کی موجیں لگ گئیںسکول اب یکم فروری کو نہیں کھلیں گے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

خیبر پختونخواہ میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے اب سکول 14 فروری تک بند رہیں گے اور دوبارہ پڑھائی کا سلسلہ 15 فروری سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے اپر ایریاز میں سردی کی شدت کی وجہ سے چھٹیوں میں اضافہ کیا گیا ہے ، اس سے پہلے ان علاقوں میں سکول یکم فروری سے کھولے جانے تھے ، دوسری جانب فیڈرل   منسٹری ایجوکیشن نے بھی اپنا سال 2020-21 کلیندڑ جاری کردیا ہے۔وزارت تعلیم کے مطابق نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہوگا  ، گرمیوں کی تعطیلات کی مدت 2 سے 31 جولائی تک ایک ماہ کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق  پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے امتحانات 18 سے 31 مئی تک ہوں گے اسکول ایک سے چار اور چھٹی اور ساتویں کے یکم سے 15 جون تک امتحانات منعقد کریں گے۔وزارت تعلیم کے جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق ، پانچویں اور آٹھویں کلاس کے نتائج کا اعلان 30 جون کو کیا جائے گا ، جبکہ پہلی سے چوتھی اور ساتویں اور آٹھویں کلاسوں کے نتائج کا  اعلان یکم جولائی کو کیا جائے گا۔وفاقی وزیر تعلیم نے 15 جنوری 2021 کو اعلان کیا تھا کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے ا...

جوبائیڈن ایڈمنسٹریشن کا پاکستان سے پہلا اختلاف سامنے آگیا.....................

پاکستان کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیل پرل   کیس میں ملزمان کی رہائی کے بعد امریکہ کی نئی ایڈ منسٹریشن نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔وائٹ ہاوس کے ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ ;, اس فیصلے کو ہر جگہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کے لیے توہین کا باعث سمجھا جائے گااور واشنگٹن ڈینیل پرل کے اہل خانہ کے لئے انصاف کے حصول کے لئے پرعزم ہے۔ ; پریس بریفنگ کے دوران جین ساکی نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ , وہ فوری طور پر قانونی آپشنز پر نظرثانی کرے جس میں امریکہ کو بری ہونے ;  والے افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی اجازت دی جائے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان  کی جانب سے چند روز قبل یہ فیصلہ سامنے آیا تھا جس میں امریکی ; صحافی ڈینیل پرل قتل کیس میں مرکزی ملزم احمد عمر سعید شیخ کو رہا کردیا گیا تھا ۔ یہ ; فیصلہ امریکی پاکستان تعلقات میں ایک حساس وقت پر سامنے آیا ہے کیونکہ نئے;   صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے افغانستان کے امن عمل کا جائزہ لیا ہے جس میں پاکستان ایک کلیدی کھلاڑی ہے۔  

بیٹی کو گجرات سے لاھور یونیورسٹی ڈگری لینے بھیجا بیٹی نے کلاس فیلو کے ساتھ ناجائز تعلقات بنائے بغیر نکاح کے حاملہ ہو گئی

 باپ نے بیٹی  کو گجرات سے لاھور یونیورسٹی ڈگری لینے بھیجا بیٹی نے  کلاس فیلو کے ساتھ ناجائز تعلقات بنائے بغیر نکاح کے حاملہ ہو گئی  ابارشن کروانے کے لیے گھر سے فیس کے بہانے سوا لاکھ لیا عاشق  کسی ناجربہ کار کلینک پر لے گیا کیس خراب ہوگیا لڑکی کا انتقال ہوگیا عاشق اسامہ اسے لاھور کے ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوگیا کل گرفتار ہوگیا  آپ کو ماں باپ تعلیم کے لیے گھر سے دور بھیجتے ہیں  آپ پر اعتماد کرکے. دن رات محنت کر کے اپ کی تعلیم کے اخراجات پورے کرتے ہیں خدارا حرام تعلقات قائم نہ کریں کیونکہ اس کا انجام بہت بھیانک ہوتا ھے. ماں باپ کو بھی چاہیے بچیوں کو ہاسٹل چھوڑ کر بے فکر نہ ہو جائیں کریں اور لڑکا ہو یا لڑکی اس کو بھی چاہیے ماں باپ نے تعلیم کے لیے بھیجا ھے تو تعلیم ہی حاصل کریں.

آرمی چیف سے اردن کے سی جے سی ایس کی ملاقات....................

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ;   اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس) میجر جنرل یوسف احمد  نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ; عامہ (آئی ایس پی آر) کے ;  مطابق آرمی چیف سے میجر جنرل یوسف احمد کی ملاقات جی ایچ    کیو میں    ہوئی ۔ ملاقات میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور;  علاقائی سیکیورٹی کے ; بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ,  پاکستان اردن کے ستھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، اردن کی افواج کے ساتھ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے فروغ کیلئے تیار ہیں۔    اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ; کمیٹی نے امن کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔

ایچ ای سی نے آن لائن امتحانات کی اجازت دے دی.......................

ہائر ایجوکیشن کمیشن   (ایچ ای سی)  نے جامعات کو طلبہ کے آن لائن امتحانات لینے کی اجازت دے دی۔ ایچ ای سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طلبہ کی جانب سے فزیکل امتحانات کے بارے میں اٹھائے گئے تحفظات پر تمام جامعات کے وائس چانسلرز (وی سی) سے مشاورت کی گئی ہے۔ ایچ  ;  ای سی نے پہلے ہی یونیورسٹیز کو اس حوالے سے اجازت دے رکھی ہے . جس کی معلومات ایچ ای سی ;  کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ یونیورسٹیز کو ہدایت کی گئی ہے کہ,  وہ اپنی تکنیکی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے آن لائن یا آن کیمپس امتحان کا فیصلہ کریں۔ ایچ ای سی نے جامعات کو ہدایت کی ہے کہ , وہ اس طریقے   سے آن لائن امتحان لے سکتی ہیں کہ اس میں نقل کا امکان نہ رہے ; اور جہاں ضروری   ہو وہاں طلبہ کی زبانی سوالات پوچھ کر بھی آزمائش کی جائے۔ اگر کوئی یونیورسٹی آن کیمپس امتحان لینا چاہتی ہے.  تو اسے کورونا پروٹوکولز کی پابندی کرنا ہوگی۔ طلبہ کو کورس ورک  مکمل کرانے کیلئے  یونیورسٹیز دو ہفتوں کی میک اپ کلاسز بھی لے سکتی ہیں۔ میڈیکل، انجینئرنگ ; اور ایسے  کورسز;...

تئیس سالہ پاکستانی نوجوان کی 65سالہ گوری سے شادی لیکن دراصل دولہا رویا کیوں ؟ خود ہی کھل کر بول پڑا....................

 سوشل میڈیا سے دوستی پروان چڑھنے کے بعد ایک ;   اور غیرملکی خاتون پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے گوجرانوالہ آپہنچی .  جس نے نکاح بھی کرلیا;  اور اب اپنے دولہے سمیت واپس چیک ریپبلک جانے کا ارادہ رکھتی ہے، دولہا نے ڈیلی پاکستان کو بتایا کہ عمر رسیدہ دلہن کے     کنوارے ہونے;  کے انکشاف پر رونے لگ پڑا۔ تفصیلات کے مطابق 65سالہ چیک ریپبلکن  خاتون گوجرانوالہ کے علاقے ورپال چٹھا پہنچیں ،دولہا عبداللہ رنگ ; روغن کرنیوالا پینٹرہے ;  اور اس کی عمر محض تئیس سال ہے ۔ بڑی عمر کی خاتون سے شادی کے سوال پر دولہا نے بتایا کہ محبت ہے ، ہیررانجھے کا ریکارڈتوڑنا چاہتاہے  ۔ اپنی سے دگنی عمر کی خاتون سے شادی کرنے کے سوال پر اس نے بتایا کہ وہ کنواری ہیں ;، پہلے کوئی شادی نہیں ہوئی، کنواری ہونے کا انکشاف ہوا تو رونے;  لگ پڑا، کسی کو یقین نہ آئے تو مسجد لے جائے ۔  عبداللہ کا کہناتھاکہ ویڈیو کالز کی  ; وجہ سے باتیں کرنیوالے اب خود رابطے کرتے ہیں ، دلہن سے بہت     زیادہ بچوں کی توقع رکھتا ہوں    تاکہ رش پڑ جائے۔ دولہ...

ن لیگ کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ، استعفے بھی دیں گے، لانگ مارچ بھی ہوگا، مریم نواز...................

 مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے ;  کا باضابطہ فیصلہ کرلیا ہے   ، اس فیصلے کی ن لیگ کی  ; پارلیمانی پارٹی نے توثیق بھی کردی ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے زیر صدارت ن لیگ;  کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مریم نواز نے پارٹی قائد میاں ; نواز شریف کا پیغام بھی ارکان کو پہنچایا۔ اجلاس میں سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا . جس کی پارلیمانی پارٹی نے توثیق کردی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ , ن لیگ سینیٹ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی، پارلیمان میں  اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے، حکومت بوکھلاہٹ;  کا شکار ہوچکی ہے  ; ، پورا  پاکستان ن لیگ کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنا چاہتا ہے، استعفے بھی دیں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا، استعفوں کا فیصلہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم)  ;  کرے گی اور اسے تمام جماعتیں تسلیم  کریں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ , حکومت مذاکرات کیلئے منتیں کر رہی ہے، جتنے مرضی رابطے کرلیں حکومت مزید نہیں چل سکتی،;  جن قوتوں کو ہم;  سیاست اور سیاسی میدان...

موسم کے بارے میں محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی...............

  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ,  ملک کے بیشترعلاقوں; میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور;  بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل  (منگل کے روز)  پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا . تاہم گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، لاہور، فیصل آباد، اوکاڑہ، ساہیوال، بہاولپور اور بہاولنگرمیں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ اسلام آباد، سندھ اور گلگت بلتستان میں کل;  موسم سرد اور خشک رہے گا۔ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں ;    موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔  

صوبےکے حالات تبدیل کرنے ہیں تو بزدار کو ہٹانا ہو گا:عظمی بخاری ........................

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ , نالائق چیف ایگزیکیٹو کی وجہ سے صوبے  کے حالات خراب تر ہو گئے،; اگر صوبے کا سربراہ تبدیل نہیں ہوگا تو حالات تبدیل نہیں ہوں گے ۔ , عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی کے باہر   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بال نوچتے ہیں،جادو کا کون سا چراغ ہے . جس سے چیزیں سستی کر دیں گے، جھوٹ دغا و فریب سے تبدیلی کا خواب دکھایا جسے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچایا گیا، کھوکھر پیلس کو بھی عدالت سے ریلیف ملےگا;  کیونکہ انہیں زمین ورثے میں ملی۔   عظمیٰ بخاری نے کہا کہ , عمران خان (ق) لیگ سے  ;  این آر او مانگتے پھرتے ہیں، عمران خان کے پائوں نیچے قالین نکلتا جارہاہے ; ۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عمران نذیر کا کہنا تھا کہ;,  20بار بجلی کی قیمتیں بڑھائی گئیں ، 40روپے پیٹرول والے نوسر باز کہاں ہیں۔

بارسلونا میں 12سوسے زائد افراد سڑکوں پہ رات گزار نے پر مجبور ،بے گھر خواتین جنسی زیادتی کا نشانہ بننے لگیں...................

بارسلونا میں بے گھر افراد میں سے  ; بیس فیصد خواتین ہیں اور وہ جنسی تشدد کا بھی نشانہ بنتی ہیں۔اریلس فاونڈیشن کے مطابق بارسلونا کی سڑکوں پر رات گزارنے والے 1200 سے زیادہ افراد موجود ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق بارسلونا شہر میں 2020 میں 27 بے گھر افراد سڑکوں پراپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے،ان میں سے 18 افراد برلب سڑک مر گئے اورباقی;  ہسپتالوں میں ہی جان کی بازی ہار گئے۔اریلس فاونڈیشن نے پچھلے ایک سال کے ; دوران 2600 سے زیادہ بے گھر لوگوں کی خدمت کی۔فاونڈیشن کے مطابق 1239افراد سڑکوں پر رہنے پر مجبور ہیں جن میں اکثریت مردوں کی ہے ۔گزشتہ دنوں بارسلونا ; میں ایک ساٹھ سالہ بے گھر شخص کی موت ہوئی، صرف 10 دن میں بارسلونا کی سڑکوں پر تین افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔  

کپل شرما شو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ، وجہ لڑائی نہیں بلکہ ۔۔۔.........................

بھارت میں سونی ٹی وی پر;  چلنے والے مزاحیہ پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کو فروری کے وسط سے بند کرنے  ; کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شو کے  منتظمین کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی     مشکلات کے باعث کیا گیا ہے۔  شو کا فارمیٹ ایسا ہے کہ,  اس میں مختلف فلمی شخصیات اپنی فلموں;  کی تشہیر کیلئے شرکت کرتی ہیں لیکن کورونا کی وجہ سے فلمیں ریلیز نہیں ہو رہیں,. اس لیے بالی ووڈ کے بڑے نام بھی اس میں شرکت نہیں کر رہے ۔ اس کے علاوہ شو میں کورونا ایس او پیز;   پر عملدرآمد بھی مشکل ہے، عوامی شرکت پروگرام کا لازمی حصہ ہے لیکن کورونا کی وجہ سے وہ شریک نہیں ہو پا رہے ہیں. جس کے بعد انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے ک,ہ فروری کے وسط میں شو کو بند کردیا جائے گا اور حالات ; نارمل ہونے پر اسے دوبارہ آن ایئر کردیا جائے گا۔ خیال رہے کہ , سونی ٹی وی پر اس سے پہلے بھی ایک بار کپل شرما شو عملے کی آپس کی لڑائی کی وجہ سے   بند کردیا گیا تھا۔ لڑائی کی وجہ سے کئی ماہ تک یہ شو بند رہا جس کے بعد نئی کاسٹ کے ساتھ یہ;  دوبارہ شروع...

آسٹریا میں حکومت نے عوام کو’FFP2‘ماسک تجویز کیاتو منافع خوروں نے کرپشن کرنا شروع کردی ...............

آسٹریا میں کورونا   کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے حکومت   نے 25جنوری سے ایف ایف پی 2ماسک پہننا لازم قرار دیا تھا . جس کے بعد منافع خوروں نے زیادہ منافع حاصل کرنے کے لیے;  مارکیٹ میں گھٹیا .; کوالٹی کے ایف ایف پی 2ماسک بنا نا شروع کردئیے ۔ آسٹریا کی ; وزارت صحت کے مطابق کے این 95 ماسک یورپی معیار پر پورا نہیں اترتا،اگر وہ;  واقعی اس معیار کے مطابق ہوتا تو پھر یہ ماسک یورپی FFP2 ماسک کی طرح ہی;  اچھے ہونے چاہئیں ۔ ماسک نہ پہننے پر 25 یورو جرمانہ ہوگا۔  

’مجھے اتنا سیدھا بندہ نہیں چاہیے‘ بیوی نے بھولے شوہر کو قتل کردیا..................

 بھارتی ریاست   راجستھان میں سفاک بیوی نے اپنے ; ,;  شوہر کو صرف اس وجہ سے قتل کردیا کہ ;, وہ انتہائی سیدھا سادہ تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وجے پور میں 20  جنوری کو سڑک کنارے سے ایک نوجوان کی لاش ملی . جس کی شناخت رتن لال بھیل کے ; نام سے ہوئی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کیں تو پتہ چلا کہ ,; وہ انتہائی بھولا بھالا تھا. جس کی شادی ایک نابالغ لڑکی سے کی گئی تھی۔ بیوی اپنے شوہر کو پسند نہیں کرتی تھی ; اس لیے وہ اسے چھوڑ کر میکے میں بیٹھ گئی لیکن گھر;  والے اسے زبردستی سسرال چھوڑ گئے۔ سسرال آنے کے بعد بیوی اپنے بھولے شوہر;  کو آدھی رات کو لے کر نکلی اور ; وہاں اس کے   ہاتھ پیر باندھ کر سر پر  پتھر مار کر  اسے قتل کردیا۔ بعد ازاں ملزمہ گھر;  آکر سو گئی، پولیس نے ملزمہ کو  ; گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔  

بلاول بھٹو نے عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرلیا،اب سلیکٹڈ کہنا بند کردیں،شاہ محمود قریشی....................

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ,  بلاول بھٹو عدم اعتماد کی تحریک کی بات کررہے ہیں ،اپوزیشن کی تحریک کو آئینی;    طریقے سے شکست دیں گے، بلاول بھٹو نے عمران خان کوآئینی طورپر  وزیراعظم تسلیم کرلیا ہے، اب عمران خان کو سلیکٹڈ کہنا بند کردیں۔   ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کاکہناتھاکہ ;.  پی ڈی ایم غیرفطری اتحاد ہے،کہاتھاوقتی طورپر مصلحتوں کیلئے   یکجا ہیں ،بکھرجائیں گے،ان میں استعفوں پر یکسوئی نہیں رہی، یہ  ; لانگ مارچ کے اعلان پر بھی متفق ہوئے،اب پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مہنگائی کا سامنا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،;حکومت آٹے کی قیمتوں کو مستحکم کرنے میں دلچسپی لے ;  رہی ہے،آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے گندم درآمد کررہے ہیں ; ،قوم جائزہ لے کہ ,  گیس اوربجلی کی قیمتوں کے معاہدے میں کس نے جکڑا ہے،مہنگائی کی بنیاد رکھنے والے آج اس کا رونا رو رہے ہیں،وزیر خارجہ نے کہاکہ سابق حکومتوں نے گیس کے معاہدے کئے، ڈیمانڈ اورسپلائی کا گیپ ختم کرنے کاارادہ ہے،آنے والے دنوں میں بہتری محسوس کریں گے۔ شاہ م...

’اس وقت ملک شدید خطرات میں ہے‘.................

  سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ,  ملک شدید خطرات میں ہے . اور حکمران کوئی حماقت';  کرسکتے ہیں، یہ حکومت اپنے وزن سے ہی گرے گی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے پی پی;.  رہنما چوہدری منظور احمد سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ,;    حکومت ہرطرف سے وار کرے گی، اس وقت ملک شدید خطرات میں ہے ، ایسے میں  حکمران حماقت کرسکتے ہیں اس لیے اس حکومت کو گھر بھیجنا بہت ضروری ہوچکا ہے، اناڑی حکمران ملک کو بڑے حادثے کا شکار کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگلے چند ماہ ملکی سیاست کیلئے بہت اہم ہیں،;  حکمرانوں کو کورونا کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے، میں نے پہلے ہی کہا تھا . کہ سلیکٹڈ حکمران اپنے  وزن سے گریں گے، بس ان کوآخری دھکے کی ضرورت ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ متحد ہے;  ، اس کے ساتھ مل کر نا اہل ٹولے کو گھر بھیجیں گے۔  

شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسزکوبڑی کامیابی ،پانچ دہشت گرد مارے گئے.......................

شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو  ہلاک کردیا ۔آئی ایس پی    آر کی جانب سے;  جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے  میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں پانچ دہشت;  گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں کمانڈر سید رحیم اور سیف اللہ نور بھی شامل تھے ۔ کمانڈر سید رحیم 2007سے ;  اب تک 17دہشت گرد; حملوں میں ملوث تھا.  اور وہ میر علی اور وانا میں خود کش سنٹر زکا انچارج تھا۔   سید رحیم کو ملک دشمن ایجنسیوں نے ٹارگٹ کلنگ کے لیے ; دہشت گرد بھرتی کرنے کا ٹاسک دیا تھا ۔   

کراچی کے مال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے چیخوں کی آتی ہوئی آواز ، وہاں سے گزرنے والے شخص نے قریب جا کر جائزہ لیا تو کیا تھا ؟ ایسا انکشاف کہ سب کے ہوش اڑ گئے .......................................

کچھ عرصہ قبل کراچی میں ایک واقعہ سامنے آیا تھا . جس میں ایک شخص برہنہ حالت میں موٹر سائیکل پر سڑکوں پر گھوم رہا تھا . تاہم بعد میں یہ معلوما ت سامنے آئیں کہ اس آدمی کا ذہنی توازن ; درست نہیں تھا تاہم کراچی میں ایک اور پراسرار واقعہ پیش آیاہے ، شہر قائد کے معروف شاپنگ مال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی کی ڈگی سے ایک برہنہ آدمی[ ب رآمد ہواہے ۔   نجی ویب سائٹ ” پڑھ لو “ کی رپورٹ کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ کراچی کے معروف شاپنگ مال کی پارکنگ میں پیش     آیا جہاں سے گزرتا ہوئے ایک شخص نے آدمی کی آتی ہوئی چیخوں اور;  مد د طلب کرنے کی    آواز سنی اور متوجہ ہوا اور اسے تلاش کرتے ہوئے گاڑی کے ٹرنک سے باہر نکالا ، تاہم یہاں سوال یہ پیداہوتاہے کہ یہ شخص گاڑی کی ڈگی میں پہنچا کیسے  ;     اور معاملات کیا ہے ۔ ” حالات اپ دیٹس “ نامی سوشل میڈیا پیج پر;   یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اس تمام صورتحال کو دکھایا گیاہے ,. کہ , کس برہنہ آدمی کو گاڑی کی ڈگی سے نکالا گیا۔جس شخص نے اس واقعہ کے بارے میں حکام کو بتایا ، اس کا کہناہے کہ,  وہ کلفٹن...

فضل الرحمان جدیددورکے کرپٹ جادوگرہیں،فردوس عاشق اعوان.......................

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون   , خصوصی اطلاعات فردوس     عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ  ;, فضل الرحمان جدیددورکے کرپٹ جادوگرہیں،مولانانے ; دین کے نام پرچندے کے پیسے سے اربوں کی جائیدادیں بنائیں،مولاناکی سیاست ; مفادپرستی اورفسادسے لتھڑی پڑی ہے،مولاناکرپشن بچانے کیلئے ملکی جڑیں کھوکھلی کرنے پربضدہیں۔   معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے;  بیان میں کہاہے کہ ,   پی ڈی ایم کے شورشرابے کی اصل ; وجہ ان کے سیاہ کرتوت ہیں ،;   کرپشن کے بچاؤکیلئے یہ ٹولہ دربدرٹکریں ماررہاہے،ان کاکہنا ہے کہ ,; کپتان کی     حکومت میں ان کی چیخیں مزیدبلندہوں گی; ،ملکی دولت لوٹنے;     والوں سے حساب لیناہمارے منشورکاحصہ ہے۔

فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن کا سکروٹنی کمیٹی رپورٹ آنے کے بعد کھلی سماعت کافیصلہ ..................

فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے  سکروٹنی کمیٹی;  رپورٹ آنے کے بعد کھلی سماعت کافیصلہ کیاہے، سکروٹنی کمیٹی ;  کی رپورٹ کے بعد  کیس کی    کھلی سماعت ہوگی ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق فارن فنڈنگ کیس کی کھلی;  سماعت سے متعلق الیکشن کمیشن نے ایک ; بار پھر وضاحت جاری کردی  ،  فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت پر موقف پہلے ہی;  اعلامیے کے ذریعے دیا جاچکا ہے۔ الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ , فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت  ; پر الجھاﺅ محسوس کیا جارہاہے ، ; سکروٹنی کمیٹی اجلاس فریقین کی موجودگی میں ہوتا ہے . سکروٹنی کمیٹی کی کھلی سماعت نہیں ہوگی ۔  

کترینہ کیف کی بہن کی فلم کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی...................

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے   ;  اپنی پہلی فلم کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔کترینہ کیف کی;    بہن ازابیل کیف اداکار پلکٹ سمراٹ کے ساتھ فلم ”سسواگاتم خوش آمدید“ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہی ہیں۔ ازابیل نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی فلم کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے   لکھا ”نمستے، آداب اب ہوگی جلدی آپ سے ملاقات۔“    آپ لوگوں کے ساتھ اپنی فلم ; کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے بہت پرجوش ہوں۔ فلم میں اداکار پلکٹ سمراٹ دہلی سے تعلق رکھنے ; والے لڑکے امن کا کردار نبھارہے ہیں جب کہ ازابیل آگرہ کی لڑکی نور کا کردار;  اداکررہی ہیں۔ اس فلم میں سماجی ہم آہنگی سے متعلق پیغام دیا گیا ہے۔ اداکار پلکٹ سمراٹ نے ازابیل کے ساتھ کام کرنے  کا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا ہماری کیمسٹری دھماکے دار ہوگی۔ سیٹ بھی لوگ کہتے تھے.  ہم دونوں ایک ساتھ پٹاخہ لگتے ہیں۔ ازابیل;  بہت محنتی ہیں اور سیٹ ;پر تمام لوگ ان سے متاثر ہوجاتے تھے۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ فی الحال منظرعام پر نہیں آئی۔  

گھریلو ناچاقی پر بیوی نے اپنے شوہر اور بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد کیا کیا؟ پریشان کن خبر آ گئی................

 گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنے شوہر اور 2 بیٹیوں کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جناح مارکیٹ کے;    علاقے میں سمیرا نامی خاتوں سول ہسپتال میں سٹاف نرس ہے، اس نے گھریلو ناچاکی پر اپنے شوہر عرفان سلیم، 12 سالہ بیٹی شفیقہ اور 6 سالہ شمائلہ کو قتل کرنے;;  کے بعد خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس نے بتایا کہ .      خاتون کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.  جب کہ ہلاک ہونے والے;  باپ اور بیٹیوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے تہرے قتل کا;  مقدمہ کینٹ تھانے میں مقتول عرفان سلیم کے بہنوئی رفعت کی    مدعیت میں درج کرلیا. جس میں قتل کی دفعہ 302 درج کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون سمیرا نے تینوں قتل تیز  دھار آلے سے کیے جب کہ قتل سے قبل نشہ آور انجیکشن لگائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ;,  خاتون سمیرا کو حراست میں لے لیا ہے، خاتون قتل کے بعد خودکشی  کی ; کوشش کی تھی تاہم اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔  

عاطف اسلم کو خوشخبری مل گئی ، ایف بی آر نے پانچ کروڑ 87 لاکھ کا انکم ٹیکس نوٹس واپس کر دیا لیکن کیوں ؟ جانئے................

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے  ; بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو بھیجا گیا پانچ کروڑ;  87 لاکھ کا انکم نوٹس واپس کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی;  جانب سے نوٹس موصول ہونے پر عاطف اسلم کے وکیل نے اپیل دائر کی تھی.  جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا . کہ میرے موکل کو پانچ کروڑ 87 لاکھ روپے انکم ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس بھیجا گیا جبکہ عاطف اسلم کو باقاعدہ سماعت موقع دیا گیا;  اور نہ ہی دستاویزات جمع کروانے ;  کا موقع دیا گیا ، ایف بی آر کے کمشنر نے انکم  ٹیکس عائد کرنے فیصلے کو  واپس کر دیاہے اور متعلقہ آفیسر ز کو ہدایت کی ہے کہ,  وہ عاطف اسلم کو سنیں اور انہیں دستاویز فراہم کرنے.; کا موقع دیں۔  

پولیس نے دو بہنوں کو گرفتار کر لیا، کیا کام کرتی تھیں؟ جان کر پولیس والے بھی دنگ رہ گئے.................

  حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث'; 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا۔   پولیس کے مطابق دونوں بہنیں مل کر ;  گاڑی چوری کرتی تھیں،    ملزم خواتین قیمتی گاڑی چوری کرکے ;  فرار ہورہی تھیں . کہ حسن ابدال پولیس نے ناکہ بندی کرکے دونوں بہنوں کو گرفتار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ,  گرفتار ہونے والی ملائکہ  ;عرف ملکہ اور ماوا بی بی کا ضلع صوابی سے ہے۔

خان پور کی سڑکوں پر رات کے وقت چڑیل کا مٹر گشت ، شہری خوفزدہ لیکن جب ہمت کر کے اسے قابو کیا تو وہ کون تھی ؟ جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا ناممکن ہو جائے گا .,..................

خان پور کے علاقے غریب آباد میں  لوگوں نے رات کو سڑکوں پر نقلی چڑیل بن کر گھونے والی عورت کو پکڑ لیا لیکن تھانے  ; جاکر معلوم ہوا کہ وہ لڑکی نہیں بلکہ مرد ہے ۔; تفصیلات کے مطابق خان پور کے علاقے غریب آباد کی سڑکوں پر یہ شخص رات کو چڑیل کا روپ دھار کر گھومتا تھا  ;. اور شہریوں;  کی دوڑیں لگواتا تھا ، اس شخص نے یہ کام گزشتہ ایک ماہ سے جاری رکھا ہوا تھا ، اس نے میک اپ کے علاوہ دلہن کا روپ دھارا ہوتا تھا ;. جبکہ پاﺅں میں بھارتی ڈراموں کی طرز پر گھنگھرو بھی پہن رکھے ہوتے تھے ، شہریوں نے ایک ماہ مسلسل برداشت کر نے کے بعد خوف کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا اور;   جب اسے پکڑا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ تو چڑیل نہیں بلکہ خاتون ہے لیکن تھانے ;     جا کر یہ اندازہ بھی غلط ثابت ہوا کیونکہ اس نے    اپنے بال بھی نقلی لگا رکھے تھے;  اور وہ خاتون نہیں بلکہ مرد تھا ۔   پولیس نے اسے گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیاہے;  اور شبے کا اظہار کیاہے کہ ممکنہ طور پر یہ شخص کسی ; چوروں کے گینگ کا حصہ بھی ہو سکتاہے .    جو کہ لوگو...

سلطنتِ عثمانیہ کا آخری وارث 90 برس کی عمر میں انتقال کرگیا...............

  تین براعظموں پر حکومت قائم کرنے   والی سلطنتِ عثمانیہ کے آخری وارث دندار عبدالکریم عثمان اولو 90 برس;     کی عمر میں شام کے دارالحکومت دمشق میں انتقال کرگئے۔ شاہی خاندان کے رکن اورحان عثمان  ; اولو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ان کے چچا اور سلطنت عثمانیہ کے ; وارث دندار عبدالکریم عثمان اولو کا 19 جنوری 2021 کو 90 برس کی عمر میں دمشق میں انتقال ہوا۔ ترک اخبار ڈیلی صباح کے مطابق سلطنتِ;  عثمانیہ کے خاتمے کے بعد جب شاہی خاندان کو ترکی سے جلا وطن کیا گیا.  تو دندار عبدالکریم عثمان کا خاندان دمشق منتقل ہوگیا تھا۔ ان کی پیدائش 1924 میں وہیں ہوئی تھی۔ دندار عبدالکریم عثمان طویل    عرصے سے علیل تھے  . اور دمشق میں ہی زیر علاج تھے، ان کے    اہلخانہ نے انہیں علاج کیلئے;  ترکی منتقل کرنے کی کوشش کی لیکن خانہ جنگی کی ;  صورتحال کے باعث انہیں اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ دندار عبدالکریم عثمان    سلطنت عثمانیہ کے آخری;  طاقتور سلطان عبدالحمید ثانی کے پڑپوتے اور سلطان کے     صاحبزادے محمد س...

” رات کو ملیں گے اور صبح کی نماز تک اکھٹے رہیں گے “ مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کی مزید گفتگو ’ لیک ‘ ہو گئی ...........

چند روز قبل ٹک ٹاک سے متنازع شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈو سامنے آئی.  جس نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا اور گزشتہ چند روز سے یہی سکینڈل زبان زد;     عام ہے ، اس ویڈیو کے بعد حریم شاہ بھی منظر عام پر آئیں اور مزید تفصیلات آشکار کیں لیکن;  یہ سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے آہستہ آہستہ ریت مٹھیوں سے  پھسلتی جارہی ہے.;  اور مزید ویڈیوز سامنے آ نے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں    گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کی جانب سے پیشانی پر بوسہ لینے ;  کا انکشاف کیا تھا . تاہم اب اس سے متعلق ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہے  ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ گاڑی چلاتے ہوئے مفتی عبدالقوی کے  ; ساتھ ویڈیو کال پر بات کر رہی ہیں ۔ ویڈیو میں حریم شاہ پروگرام    میں شرکت کیلئے مفتی قوی کو دعوت دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ کل آپ آئیں تو رات یہیں رک جائیں;    اور آپ کو جیسے ٹھیک لگے ہم کل یا پھر پرسوں پروگرام ریکارڈ کروا لیں گے ۔ مفتی عبدالقوی جو...

سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج,.....................

سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ; ضمانت خارج کردی گئی، عدالت نے درخواست ضمانت واپس لینے ; کی بنیاد پر خارج کی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کیس میرٹ پر لڑنا چاہتے ہیں یا ہارڈشپ کی بنیاد پر ، حمزہ شہباز کے وکیل نے کہا کہ ;,  ہم ہارڈ شپ پر ضمانت مانگ رہے کیونکہ ایک سال سات ماہ سے میرا موکل جیل میں ہے ،جسٹس سردار طارق نے کہا کہ ہارڈ شپ کا ذکر نہیں کیا گیا . تو سپریم کورٹ کیسے ہارڈ شپ کا مسئلہ دیکھ سکتی ہے ، حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالت میں دلائل  دیتے ہوئے کہا کہ ; اس وقت حالات اور تھے.   گرفتاری کو ایک سال سے کم عرصہ ہوا تھا ،ہارڈ شپ کا ذکر اس لیے نہیں کیا گیا کیونکہ اس وقت ہارڈ شپ کا گراونڈ نہیں بنتا تھا ۔ جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیئے کہ جو نقطہ ہائیکورٹ نے نہیں اٹھایا گیا ہم وہ کیسے سنیں ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے کہ , احتساب عدالت کی رپورٹ کے بعد مناسب ہو گا . ہائیکورٹ سے  رجوع کریں ۔ حمزہ شہبازکے وکیل نے کہا کہ کسی کو غیر معینہ مدت تک حراست میں نہیں رکھا جا سکتا ،جب ضم...

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب ...............

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی ;اورسینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے طلب کیے گئے,;  ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوں گے۔  قومی اسمبلی کے طلب کیے جانے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیاگیا ۔جاری کردہ ایجنڈے کے ; تحت نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میٹرولوجی کے;  قیام کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا   جائے گا ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان آرڈیننس فیکٹریزترمیمی بل وزیر ; دفاعی پیداوارپیش کریں گے۔ ایوان میں اینٹی ریپ انوسٹی گیشن اینڈ ٹرائل ترمیمی آرڈیننس بھی پیش جائے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ آرڈیننس بھی ایوان میں پیش کیا جائے گا۔ملائیشیا کے شہریوں سے  ; ویزا توسیع میں فیس کی وصولی کے بارے میں توجہ دلاوَ نوٹس بھی ایجنڈے ;    کا حصہ ہے۔ وقفہ سوالات بھی اجلاس کا حصہ ہے۔ مشیر برائے پارلیمانی امور بابراعوان صدر کے;  مشترکہ اجلاس سے خطاب کی مصدقہ کاپی بحث کیلئے پیش کریں گے۔ ایوان میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔سی...

حکومت نے براڈ شیٹ کے معاملے پربنائی گئی انکوائری کمیٹی کاسربراہ سابق جسٹس عظمت سعید شیخ کو مقرر کردیا......................

حکومت نے براڈ شیٹ کے معاملے پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی کا سربراہ سپریم کورٹ کے سابق جسٹس عظمت سعید شیخ کو مقرر کردیا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی ; فراز نے کہا کہ , براڈ شیٹ معاملہ پر انکوائری کمیٹی  کے سربراہ جسٹس (ر) ; عظمت سعید شیخ ہونگے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ;   , انکوائری کمیٹی کے  باقی ممبران کا تقرر ریٹائرڈ جسٹس عظمت ; سعید شیخ کی مشاورت سے ہو گا۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات اور اس سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے تعین  کے  لیے انکوائری کمیٹی  ; تشکیل دی تھی۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ,   کمیٹی ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ کے ایک سابق جج  ، وفاقی تحقیقاتی ادارے   (ایف آئی اے)،  اٹارنی  جنرل کے دفتر سے ایک سینئر افسر ،  ایک سینئر وکیل اور وزیر  اعظم کے نامزد کردہ افسر پر مشتمل ہوگی۔ شبلی فراز کا کہنا تھا . کہ,   کمیٹی کے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز)تیار کر لیے گئے ہیں .   جس کے تحت ...

آرمی چیف کی آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر ز آمد، قومی سلامتی پر بریفنگ....................

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹر سروسز انٹیلی جنس ; (آئی ایس آئی) کےہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے.آرمی چیف کو;  قومی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ دی گئی۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ;  ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کے دورے;  کے موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا۔ آرمی چیف کو ; علاقائی اور قومی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے قومی  ; سلامتی کے لیے آئی;  ایس آئی کی کاوشوں کو سراہا اور پیشہ وارانہ تیاریوں پر اعتماد کا اظہارکیا۔

کورونا وائرس کے وار جاری، پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید54 اموات.......................

  عالمی وبا کورونا وائرس کے;  سبب پاکستان میں مزید 54 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 11;  ہزار 157 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 363 نئے کیسز سامنے آئے ہیں.    اور متاثرہ افراد کی ; مجموعی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 تک پہنچ گئی ہے۔ملک میں کورونا 4 لاکھ 80 ہزار;  696 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں ,. اور فعال مریضوں کی تعداد 35 ہزار 293 ہے۔ اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 40 ہزار  ; 430، خیبر پختونخوا میں 64 ہزار 373، سندھ میں 2 لاکھ 38 ہزار 470، پنجاب میں ایک لاکھ 51 ہزار  ; 603، بلوچستان میں 18 ہزار 670، آزاد کشمیر میں 8 ہزار 706 اور گلگت بلتستان ; میں 4 ہزار 894 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 4 ہزار 501 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں.  جبکہ سندھ میں 3 ہزار;  843، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 811، اسلام آباد میں 460، گلگت بلتستان میں 102،;  بلوچستان میں 192 اور آزاد کشمیر میں 248 افراد جان کی ; بازی ہار چکے ہ...

’پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ہیں!!!‘ حریم شاہ نے ایسی ایسی تفصیل بتا دی کہ گال لال ہوجائیں..................

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے نئے انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ مفتی عبدالقوی نے ان کے ساتھ نازیبا گفتگو اور حرکات کیں،;  پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر   کہا کلمہ پڑھو اور پھر کہا کہ اپنی زبان باہر نکالو تومیں نے کہا ہیں!!!   نجی ٹی وی بول نیوز کے پروگرام میں حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے اور دیگر متنازعہ ویڈیوز سامنےآنےپرردعمل ;  دیتے ہوئے کہا کہ .,  میں آج کل ایک نجی ٹی وی پر پروگرام ہوسٹ کررہی ہوں ۔ میں نے مفتی عبدالقوی کو اس پروگرام میں بلایا تاکہ ان کے خلاف ثبوت اکٹھے کر    سکوں۔ میں نے ان کو جب بلایا تو یہ اس شرط پر آنے کے لیے تیار ہوئے تھے کہ,;    میں آپ کے ساتھ رات گزاروں گا، تب میں نے حامی  ;   بھری تو پھر یہ پروگرام میں شرکت کےلیے راضی ہوئے۔ حریم شاہ نےدعوی کیا کہ میں نے ان کو اپنےپاس سے 50 ہزار روپے نقد دیئے، لاہور سے کراچی آنے جانے;     کی ٹکٹ بھی دی اور پھر ان کے ہوٹل کے کمرے کا کرایہ بھی دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ  میں ان سے ;  بدلہ لینا چاہتی تھی کیونکہ ان کی وجہ سے میرا میڈیا ٹرائ...

فحش ویڈیو لیک ہونے کا معاملہ، اداکارہ ایمن زمان خود میدان میں آگئیں...................

اداکارہ ایمن زمان نے ان کے نام سے منسوب کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کی جانے والی فحش ویڈیو کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ;; اس طرح کی حرکت سے کوئی لڑکی خود سوزی پر بھی مجبور ہوسکتی ہے۔   , اپنے شوہر مجتبیٰ لاکھانی کے ہمراہ ایک یوٹیوب ویڈیو میں ایمن زمان نے کہا کہ ایک لڑکی کے پاس عزت ہوتی ہے.;  اور اگر اسی پر داغ لگ جائے تو باقی کی, ا رہ جاتا ہے، اس طرح کی حرکت سے کوئی;  لڑکی خود کشی پر بھی مجبور ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ , وہ ان کے نام سے منسوب جھوٹی ویڈیو سامنے آنے کے بعد دو گھنٹے تک روتی رہی ہیں، ’آپ لوگ یہ سب کیسے ;  کرسکتے ہو، یہ انتہائی شرمناک کام ہے، بنا تصدیق کے ویڈیو لگادی گئی۔‘ ویڈیو بیان کے دوران ایمن زمان کے شوہر مجتبیٰ لاکھانی نے ; وہ لیک ویڈیو بھی دکھائی جس کو ان  کی بیوی سے منسوب کیا گیا ہے۔ مجتبیٰ لاکھانی کے مطابق اس ویڈیو میں ان کی اہلیہ نہیں کوئی اور لڑکی ہے لیکن کچھ لوگوں  ; ,; نے یوٹیوب پر ویڈیو ایسے لگائی کہ جیسے ایمن زمان ہی ہو۔ مجتبیٰ لاکھانی نے کہا کہ,;  جس طرح کی گالیاں دی گئیں اور جھوٹی ویڈیو کو ایمن سے منسوب کیا گیا ; اس پر کیس...