توہین مذہب کے الزام پر پروفیسر کو قتل کرنے والے خطیب حسین کے کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ....................
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے توہین مذہب کا الزام لگا کر; پروفیسر کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنادی۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی کی; عدالت نے پروفیسر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم خطیب حسین کو سزائے موت سنادی .; اسے قتل کیلئے اکسانے والے ملزم ظفر حسین کو سات ; سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خیال رہے کہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں 20 مارچ 2019; کو طالب علم خطیب حسین نے اپنے استاد خالد حمید کو قتل کردیا تھا. اس قتل کی وجہ ملزم نے اپنے استاد کی 'مذہب مخالف سوچ' قرار دی تھی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.