الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کے '; صدارت ریفرنس کی مخالفت کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ; ; سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق ہوتے ہیں ، آئین کے آرٹیکل 59، 219 اور 224 میں سینیٹ انتخابات کاذکرہے ۔
دوسری جانب جماعت اسلامی نے بھی صدارتی ریفرنس کی مخالفت کرتے ہوئے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ہے۔ جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں استدعا کی ہے کہ , سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس کا جواب دینے کی بجائے واپس بھیج دے ، اراکین ; اسمبلی کی صوابدید ہے وہ ووٹ کس کودیں،اوپن بیلٹ کیلئے صرف قانون نہیں آئین ; میں بھی ترمیم کرناہوگی، سینیٹ انتخابات کیسے کرانے ہیں فیصلہ پارلیمنٹ کوکرنے; دیاجائے،سینیٹ انتخابات پرآئین کے آرٹیکل ; 226 کااطلاق ہوتاہے،سینیٹ امیدواروں کوصادق اورامین ہوناچاہیے،ووٹ خریدنےوالاامیدوارصادق اورامین نہیں ہوسکتا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.