عالمی وبا کورونا وائرس کے; سبب پاکستان میں مزید 54 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 11; ہزار 157 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 363 نئے کیسز سامنے آئے ہیں. اور متاثرہ افراد کی ; مجموعی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 تک پہنچ گئی ہے۔ملک میں کورونا 4 لاکھ 80 ہزار; 696 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں ,. اور فعال مریضوں کی تعداد 35 ہزار 293 ہے۔
اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 40 ہزار ; 430، خیبر پختونخوا میں 64 ہزار 373، سندھ میں 2 لاکھ 38 ہزار 470، پنجاب میں ایک لاکھ 51 ہزار ; 603، بلوچستان میں 18 ہزار 670، آزاد کشمیر میں 8 ہزار 706 اور گلگت بلتستان ; میں 4 ہزار 894 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔
کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 4 ہزار 501 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں. جبکہ سندھ میں 3 ہزار; 843، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 811، اسلام آباد میں 460، گلگت بلتستان میں 102،; بلوچستان میں 192 اور آزاد کشمیر میں 248 افراد جان کی ; بازی ہار چکے ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.