میاں بیوی کو گھر کی مرمت کے دوران 70 برس قبل اینٹیں لگانے والے کی جانب سے دیوار میں دبایا ہوا کاغذ مل گیا، اس پر کیا لکھا تھا؟ .............
برطانیہ میں ایک میاں بیوی کو اپنے گھر کی ; مرمت کے دوران 70سال قبل یہ گھر ,. تعمیر کرنے والے مستری کی طرف سے دیوار; میں رکھا گیا ایک کاغذ مل گیا جس اس مستری نے ایسی بات لکھ رکھی تھی کہ, یہ میاں بیوی اس کے لواحقین کی تلا ش میں نکل کھڑے ہوئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق; برطانوی شہر نارتھ ہیمپٹن کا رہائشی کارل چرچ اپنے گھر میں نئے ; دروازے لگوا رہا تھا جب دیوار توڑنے پر یہ کاغذ برآمد ہوا، جس پر یہ گھر تعمیر ; کرنے والے مستری کا نام; ، پتہ، عمر اور تاریخ درج تھی۔
کاغذ پر ”Bricklayer rate 3/6 ½. February 17 1953. J. Rainbow, 122 Kingsland Avenue, age 50“ تحریر کیا گیا تھا۔ 49سالہ کارل; چرچ اور اس کی 48سالہ اہلیہ ایو کو اب اس جان رین بو نامی مستری کے لواحقین کی تلاش ہے تاکہ وہ کاغذ کا یہ ٹکڑا ان کے; حوالے کر سکیں۔ ایو نے فیس بک پر اس کاغذ کے ٹکڑے کی ایک تصویر پوسٹ کی ہے. اور لوگوں سے جان رین بو نامی اس شخص کے کسی رشتہ دار کی تلاش;; میں مدد کی درخواست کی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.