بھارتی ریاست راجستھان میں سفاک بیوی نے اپنے ; ,; شوہر کو صرف اس وجہ سے قتل کردیا کہ ;, وہ انتہائی سیدھا سادہ تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق وجے پور میں 20 جنوری کو سڑک کنارے سے ایک نوجوان کی لاش ملی . جس کی شناخت رتن لال بھیل کے ; نام سے ہوئی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کیں تو پتہ چلا کہ ,; وہ انتہائی بھولا بھالا تھا. جس کی شادی ایک نابالغ لڑکی سے کی گئی تھی۔
بیوی اپنے شوہر کو پسند نہیں کرتی تھی ; اس لیے وہ اسے چھوڑ کر میکے میں بیٹھ گئی لیکن گھر; والے اسے زبردستی سسرال چھوڑ گئے۔ سسرال آنے کے بعد بیوی اپنے بھولے شوہر; کو آدھی رات کو لے کر نکلی اور ; وہاں اس کے ہاتھ پیر باندھ کر سر پر پتھر مار کر اسے قتل کردیا۔ بعد ازاں ملزمہ گھر; آکر سو گئی، پولیس نے ملزمہ کو ; گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.