پولیس نے دو بہنوں کو گرفتار کر لیا، کیا کام کرتی تھیں؟ جان کر پولیس والے بھی دنگ رہ گئے.................
حسن ابدال پولیس نے کار لفٹنگ میں ملوث'; 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق دونوں بہنیں مل کر ; گاڑی چوری کرتی تھیں، ملزم خواتین قیمتی گاڑی چوری کرکے ; فرار ہورہی تھیں . کہ حسن ابدال پولیس نے ناکہ بندی کرکے دونوں بہنوں کو گرفتار کیا۔
پولیس نے بتایا کہ, گرفتار ہونے والی ملائکہ ;عرف ملکہ اور ماوا بی بی کا ضلع صوابی سے ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.