افغانستان کے سرحدی علاقے سے سویلین آبادی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ,; افغانستان کے سرحدی علاقے سے باجوڑ کی سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے.; ، ملاکلی اور لغزئی بازار پر راکٹ داغے گئے ہیں۔
راکٹ حملے کے بعد پولیس اور ایف سی کی بھاری; نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں ہونے ; والے نقصانات کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔;
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.