آسٹریا میں حکومت نے عوام کو’FFP2‘ماسک تجویز کیاتو منافع خوروں نے کرپشن کرنا شروع کردی ...............
آسٹریا میں کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے حکومت نے 25جنوری سے ایف ایف پی 2ماسک پہننا لازم قرار دیا تھا . جس کے بعد منافع خوروں نے زیادہ منافع حاصل کرنے کے لیے; مارکیٹ میں گھٹیا .; کوالٹی کے ایف ایف پی 2ماسک بنا نا شروع کردئیے ۔ آسٹریا کی ; وزارت صحت کے مطابق کے این 95 ماسک یورپی معیار پر پورا نہیں اترتا،اگر وہ; واقعی اس معیار کے مطابق ہوتا تو پھر یہ ماسک یورپی FFP2 ماسک کی طرح ہی; اچھے ہونے چاہئیں ۔ ماسک نہ پہننے پر 25 یورو جرمانہ ہوگا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.