پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید82 افراد جاں بحق ہو گئے; ،ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد10 ہزار258 اموات ہو گئی. جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران 2184 مثبت کیس; رپورٹ ہوئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرکے ; مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 38 ہزار229 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،ملک بھر میں ابتک 69; لاکھ 75 ہزار307 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں ، ملک میں کورونا مریضوں ; کی تعداد4 لاکھ 84 ہزار362 ہو گئی. ; جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد4 لاکھ 38 ہزار974 ہے،این سی او سی کے مطابق کورونا کے فعال کیسوں کی تعداد35 ہزار110 ہے۔
این سی او سی کے مطابق ملک کے; چار بڑے شہروں میں تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ،ملتان میں دستیاب وینٹی لیٹرز پر 41 فیصد مریض موجود ہیں ،اسلام آباد42 ،پشاور35 ،لاہور میں 32; فیصد مریض وینٹی لیٹرپر موجود ہیں ،این سی او سی کے مطابق سندھ میں 2; لاکھ16 ہزار632 ،پنجاب ایک لاکھ 39 ہزار341 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں،; اسی طرح کے پی 59 ہزار23 ،بلوچستان میں 18 ہزار181،اسلام آباد 38 ہزار20 ،گلگت بلتستان میں 4 ہزار862 کیسز رپورٹ ہوئے،آزادکشمیر میں کورونا ; مریضوں کی تعداد8 ہزار303 ہو گئی ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.