فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے سکروٹنی کمیٹی; رپورٹ آنے کے بعد کھلی سماعت کافیصلہ کیاہے، سکروٹنی کمیٹی ; کی رپورٹ کے بعد کیس کی کھلی سماعت ہوگی ۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق فارن فنڈنگ کیس کی کھلی; سماعت سے متعلق الیکشن کمیشن نے ایک ; بار پھر وضاحت جاری کردی ، فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت پر موقف پہلے ہی; اعلامیے کے ذریعے دیا جاچکا ہے۔
الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ , فارن فنڈنگ کیس کی کھلی سماعت ; پر الجھاﺅ محسوس کیا جارہاہے ، ; سکروٹنی کمیٹی اجلاس فریقین کی موجودگی میں ہوتا ہے . سکروٹنی کمیٹی کی کھلی سماعت نہیں ہوگی ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.