آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹر سروسز انٹیلی جنس ; (آئی ایس آئی) کےہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے.آرمی چیف کو; قومی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ; ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کے دورے; کے موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا۔ آرمی چیف کو ; علاقائی اور قومی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ دی گئی۔
آرمی چیف نے قومی ; سلامتی کے لیے آئی; ایس آئی کی کاوشوں کو سراہا اور پیشہ وارانہ تیاریوں پر اعتماد کا اظہارکیا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.