تئیس سالہ پاکستانی نوجوان کی 65سالہ گوری سے شادی لیکن دراصل دولہا رویا کیوں ؟ خود ہی کھل کر بول پڑا....................
سوشل میڈیا سے دوستی پروان چڑھنے کے بعد ایک ; اور غیرملکی خاتون پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے گوجرانوالہ آپہنچی . جس نے نکاح بھی کرلیا; اور اب اپنے دولہے سمیت واپس چیک ریپبلک جانے کا ارادہ رکھتی ہے، دولہا نے ڈیلی پاکستان کو بتایا کہ عمر رسیدہ دلہن کے کنوارے ہونے; کے انکشاف پر رونے لگ پڑا۔
تفصیلات کے مطابق 65سالہ چیک ریپبلکن خاتون گوجرانوالہ کے علاقے ورپال چٹھا پہنچیں ،دولہا عبداللہ رنگ ; روغن کرنیوالا پینٹرہے ; اور اس کی عمر محض تئیس سال ہے ۔
بڑی عمر کی خاتون سے شادی کے سوال پر دولہا نے بتایا کہ محبت ہے ، ہیررانجھے کا ریکارڈتوڑنا چاہتاہے ۔ اپنی سے دگنی عمر کی خاتون سے شادی کرنے کے سوال پر اس نے بتایا کہ وہ کنواری ہیں ;، پہلے کوئی شادی نہیں ہوئی، کنواری ہونے کا انکشاف ہوا تو رونے; لگ پڑا، کسی کو یقین نہ آئے تو مسجد لے جائے ۔
عبداللہ کا کہناتھاکہ ویڈیو کالز کی ; وجہ سے باتیں کرنیوالے اب خود رابطے کرتے ہیں ، دلہن سے بہت زیادہ بچوں کی توقع رکھتا ہوں تاکہ رش پڑ جائے۔ دولہا خود نہم تک پڑھا ہے ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.