Skip to main content

کورونا وائرس کے وار جاری ، 45 افراد جاں بحق ، سب سے زیادہ متاثرہ شہر کراچی



کورونا وائرس کے باعث گزشتہ چوبیس ;  گھنٹوں میں 45 افراد جان کی   بازی ہار گئے ہیں,  جبکہ مزید 2417 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں .   قومی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی شرح 5.99;       فیصد ہے . جبکہ سب سے زیادہ شرح کراچی میں 15.97 سامنے آئی ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق کراچی کے بعد کورونا ; وائرس کے پھیلاﺅ کی سب سے زیادہ شرح 13.62 فیصد پشاور اور 11.49 فیصد میر پور; میں ریکارڈ ہوئی ہے ۔ لاہور میں 6.69 فیصد، راولپنڈی میں 4.04 فیصد، ملتان 4.25 فیصد، بہاولپور 5.26 فیصد ، حیدرآباد 8.01 فیصد، سوات 3.65 فیصد ;  ایبٹ آباد 3.45 فیصد    ، کوئٹہ 1.87 فیصد اور اسلام آباد میں 2.43 فیصد ;شرح سامنے آئی ہے ۔

صوبوں کی سطح پر کورونا وائرس کی سب;     سے زیادہ شرح 9.49 فیصد سندھ میں سامنے آئی ہے اس کے بعد آزاد کشمیر ;  میں 7.36 فیصد، خیبر پختون خوا 5.55 فیصد، پنجاب ، 4.49 پوائنٹس ، اسلام ; آباد میں 2.43 فیصد، بلوچستان میںکورونا وائرس کی شرح 4.75 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 2417 نئے کیسز سامنے آئے ہیں.   جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ 14 ہزار 338 ہو گئی ہے اور فعال کیسز 34 ہزار 169 پر پہنچ گئے ہیں ۔ وائرس کے باعث 45 افراد جان ; کی بازی ہار گئے.  جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 10 ہزار 863 ہو گئی ہے ۔ دوہزار ; 72 افراد کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد صحت یاب ہو گئے ہیں ;  اور مجموعی تعداد 4 لاکھ 69 ہزار 306 ہو گئی ہے ۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے مجموعی کیس کی ;  تعداد ایک لاکھ 47 ہزار 953 ہو گئی ہے جبکہ 4370 افراد وائرس کے ;  باعث دنیا چھوڑ چکے ہیں . تاہم ایک لاکھ 32 ہزار 769 صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔ پنجاب میں   فعال کیسز کی;  تعداد د س ہزار 814 ہے ۔

سندھ میں اب تک کورونا وائرس کے دو لاکھ 31 ہزار    953 کیسز سامنے آ چکے ہیں.  جن میں سے دو لاکھ 10 ہزار 774 افراد صحت یاب ہونے ;    کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہیں ;  ، اس وقت فعال کیسز کی تعداد 17;  ہزار 424 ہے تاہم 3 ہزار 755 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔

خیبر پختون خواہ اب تک کورونا وائرس کے 62 ہزار 719 کیسز سامنے    آ چکے ہیں . جن میں سے 57 ہزار 537 صحت یاب ہونے کے بعد معمول ; کی زندگی میں واپس لو ٹ چکے ہیں;  تاہم1762 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔ کے پی کے میں فعال کیسز کی تعداد 3450 رہ گئی ہے ۔

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مجموعی طور پر 18 ہزار ; 515 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 18 ہزار 21 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں    . تاہم 189 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں،;  بلوچستان میں اس وقت فعال کیسز کی;    تعداد 305 رہ گئی ہے ۔    اسلام آباد میں مجموعی طور پر 39; ;  ہزار 749 ، گلگت بلتستان میں 4882 اور آزاد کشمیر میں 8567 کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔