Skip to main content

بریکنگ نیوز!! بچوں کی موجیں لگ گئیںسکول اب یکم فروری کو نہیں کھلیں گے نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

خیبر پختونخواہ میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے
اب سکول 14 فروری تک بند رہیں گے اور دوبارہ پڑھائی کا سلسلہ 15 فروری سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے اپر ایریاز میں سردی کی شدت کی وجہ سے چھٹیوں میں اضافہ کیا گیا ہے ، اس سے پہلے ان علاقوں میں سکول یکم فروری سے کھولے جانے تھے ، دوسری جانب فیڈرل 

 منسٹری ایجوکیشن نے بھی اپنا سال 2020-21 کلیندڑ جاری کردیا ہے۔وزارت تعلیم کے مطابق نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہوگا 

، گرمیوں کی تعطیلات کی مدت 2 سے 31 جولائی تک ایک ماہ کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق  پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے امتحانات 18 سے 31 مئی تک ہوں گے

اسکول ایک سے چار اور چھٹی اور ساتویں کے یکم سے 15 جون تک امتحانات منعقد کریں گے۔وزارت تعلیم کے جاری کردہ کیلنڈر کے مطابق ، پانچویں اور آٹھویں کلاس کے نتائج کا اعلان 30 جون کو کیا جائے گا ، جبکہ پہلی سے چوتھی اور ساتویں اور آٹھویں کلاسوں کے نتائج کا 

اعلان یکم جولائی کو کیا جائے گا۔وفاقی وزیر تعلیم نے 15 جنوری 2021 کو اعلان کیا تھا کہ ملک بھر کے تعلیمی ادارے ایک مرحلہ وار طریقے سے کھولے جائیں گے

انہوں نے کہا تھا کہ نویں  دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعتیں 18 جنوری کو شروع ہوں گی۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ کلاسز جو 25 جنوری کو شروع ہونے والی تھیں 

اب یکم فروری سے شروع ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ یکم فروری سے اعلی تعلیمی ادارے بھی کھلے رہیں گے

یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پچھلے سال 15 مارچ سے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے تھے

چھ ماہ کی طویل بندش کے بعد ، 15 ستمبر کو تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ، لیکن وبائی امراض کی دوسری لہر کی وجہ سے 26 نومبر کو ایک بار پھر بند ہوگئے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\