وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون , خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ ;, فضل الرحمان جدیددورکے کرپٹ جادوگرہیں،مولانانے ; دین کے نام پرچندے کے پیسے سے اربوں کی جائیدادیں بنائیں،مولاناکی سیاست ; مفادپرستی اورفسادسے لتھڑی پڑی ہے،مولاناکرپشن بچانے کیلئے ملکی جڑیں کھوکھلی کرنے پربضدہیں۔
معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے; بیان میں کہاہے کہ , پی ڈی ایم کے شورشرابے کی اصل ; وجہ ان کے سیاہ کرتوت ہیں ،; کرپشن کے بچاؤکیلئے یہ ٹولہ دربدرٹکریں ماررہاہے،ان کاکہنا ہے کہ ,; کپتان کی حکومت میں ان کی چیخیں مزیدبلندہوں گی; ،ملکی دولت لوٹنے; والوں سے حساب لیناہمارے منشورکاحصہ ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.