Skip to main content

سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج,.....................



سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ; ضمانت خارج کردی گئی، عدالت نے درخواست ضمانت واپس لینے ; کی بنیاد پر خارج کی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کیس میرٹ پر لڑنا چاہتے ہیں یا ہارڈشپ کی بنیاد پر ، حمزہ شہباز کے وکیل نے کہا کہ ;,  ہم ہارڈ شپ پر ضمانت مانگ رہے کیونکہ ایک سال سات ماہ سے میرا موکل جیل میں ہے ،جسٹس سردار طارق نے کہا کہ ہارڈ شپ کا ذکر نہیں کیا گیا . تو سپریم کورٹ کیسے ہارڈ شپ کا مسئلہ دیکھ سکتی ہے ، حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالت میں دلائل  دیتے ہوئے کہا کہ ; اس وقت حالات اور تھے.   گرفتاری کو ایک سال سے کم عرصہ ہوا تھا ،ہارڈ شپ کا ذکر اس لیے نہیں کیا گیا کیونکہ اس وقت ہارڈ شپ کا گراونڈ نہیں بنتا تھا ۔

جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیئے کہ جو نقطہ ہائیکورٹ نے نہیں اٹھایا گیا ہم وہ کیسے سنیں ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے کہ , احتساب عدالت کی رپورٹ کے بعد مناسب ہو گا . ہائیکورٹ سے  رجوع کریں ۔ حمزہ شہبازکے وکیل نے کہا کہ کسی کو غیر معینہ مدت تک حراست میں نہیں رکھا جا سکتا ،جب ضمانت کیلئے رجوع کیا تو حمزہ کے خلاف    ریفرنس دائر نہیں ہوا تھا  .الزام سات ارب کا تھا اور ریفرنس ; 53 کروڑ کا دائر ہوا ۔

واضح رہے کہ , حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت دائر کی تھی ،سپریم کورٹ میں حمزہ شہباز کی درخواست ;  ضمانت پر گزشتہ سماعت کے دوران جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیئے کہ,  کیس میں شرمناک حقائق سامنے آئے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور '; پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست     ضمانت پ; ر سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی تھی۔

دوران سماعت حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ حمزہ شہباز کے 2003 سے احتساب عدالت میں مقدمات زیر التوا ہیں،   ایک سال 7 ماہ سے حمزہ شہباز جیل میں ہیں۔امجد پرویز ایڈوکیٹ نے کہا کہ,  ہمارا واحد کیس ہے . جو ہفتے میں دو مرتبہ مقرر کیا جاتا ہے۔نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ,;  نیب  عدالتیں روزانہ کی بنیاد پر 5 سے 10 گواہان کا بیان ریکارڈ کرتی ہیں۔

جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیئے کہ ہم چاہتے ہیں نیب تمام ملزمان کے ساتھ یکساں سلوک کرے۔عدالت نے کہا کہ  ,نیب عدالت میں جو مقدمہ سماعت کے لیے مقرر ہو اس کی روزانہ کی بنیاد پر;   سماعت کی جائے، لاہور کی احتساب عدالت میں زیر التوا مقدمات کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی جائے۔

سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ لاہور کی  احتساب عدالت نمبر 2 میں مقدمات کو جلد نمٹانے کے طریقہ کار سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے۔ جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیے کہ,    کیس میں جو حقائق سامنے آئے ہیں . وہ شرمناک ہیں، لیکن ٹرائل کی سطح پر کوئی آبزرویشن ;  نہیں دینا چاہتے۔ 

سٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ ٹرائل مکمل ہونے تک ملزم کو جیل میں رکھنا بھی مناسب نہیں  ، یہ بھی اچھا نہیں کہ,;    پرانے مقدمات چھوڑ کر نئے کیسز پہلے چلائے   جائیں، جو    ملزم پیش نہ ہو نیب اس کی ضمانت منسوخی کیلئے رجوع کرے۔

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ , ملک بھر میں 30 نئی احتساب عدالتیں بن رہی ہیں، نئی عدالتوں  کے قیام سے مقدمات کا بوجھ تقسیم ہو گا    .جس پر جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ ,  احتساب  عدالت کی رپورٹ آنے دیں معلوم ہو کہ,  ٹرائل کب تک مکمل ہو گا۔

سپریم کورٹ نے   ٹرائل کورٹ سے ;  احتساب عدالت میں زیر التوا مقدمات کی تفصیل طلب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کی درخواست;  ضمانت کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی تھی۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔