پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ , نالائق چیف ایگزیکیٹو کی وجہ سے صوبے کے حالات خراب تر ہو گئے،; اگر صوبے کا سربراہ تبدیل نہیں ہوگا تو حالات تبدیل نہیں ہوں گے ۔
, عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بال نوچتے ہیں،جادو کا کون سا چراغ ہے . جس سے چیزیں سستی کر دیں گے، جھوٹ دغا و فریب سے تبدیلی کا خواب دکھایا جسے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچایا گیا، کھوکھر پیلس کو بھی عدالت سے ریلیف ملےگا; کیونکہ انہیں زمین ورثے میں ملی۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ , عمران خان (ق) لیگ سے ; این آر او مانگتے پھرتے ہیں، عمران خان کے پائوں نیچے قالین نکلتا جارہاہے ; ۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عمران نذیر کا کہنا تھا کہ;, 20بار بجلی کی قیمتیں بڑھائی گئیں ، 40روپے پیٹرول والے نوسر باز کہاں ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.