عاطف اسلم کو خوشخبری مل گئی ، ایف بی آر نے پانچ کروڑ 87 لاکھ کا انکم ٹیکس نوٹس واپس کر دیا لیکن کیوں ؟ جانئے................
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے ; بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کو بھیجا گیا پانچ کروڑ; 87 لاکھ کا انکم نوٹس واپس کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی; جانب سے نوٹس موصول ہونے پر عاطف اسلم کے وکیل نے اپیل دائر کی تھی. جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا . کہ میرے موکل کو پانچ کروڑ 87 لاکھ روپے انکم ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس بھیجا گیا جبکہ عاطف اسلم کو باقاعدہ سماعت موقع دیا گیا; اور نہ ہی دستاویزات جمع کروانے ; کا موقع دیا گیا ، ایف بی آر کے کمشنر نے انکم ٹیکس عائد کرنے فیصلے کو واپس کر دیاہے اور متعلقہ آفیسر ز کو ہدایت کی ہے کہ, وہ عاطف اسلم کو سنیں اور انہیں دستاویز فراہم کرنے.; کا موقع دیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.