Skip to main content

بلاول بھٹو نے عمران خان کو وزیراعظم تسلیم کرلیا،اب سلیکٹڈ کہنا بند کردیں،شاہ محمود قریشی....................


وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ,  بلاول بھٹو عدم اعتماد کی تحریک کی بات کررہے ہیں ،اپوزیشن کی تحریک کو آئینی;    طریقے سے شکست دیں گے، بلاول بھٹو نے عمران خان کوآئینی طورپر  وزیراعظم تسلیم کرلیا ہے، اب عمران خان کو سلیکٹڈ کہنا بند کردیں۔ 

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کاکہناتھاکہ ;.  پی ڈی ایم غیرفطری اتحاد ہے،کہاتھاوقتی طورپر مصلحتوں کیلئے   یکجا ہیں ،بکھرجائیں گے،ان میں استعفوں پر یکسوئی نہیں رہی، یہ  ; لانگ مارچ کے اعلان پر بھی متفق ہوئے،اب پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مہنگائی کا سامنا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،;حکومت آٹے کی قیمتوں کو مستحکم کرنے میں دلچسپی لے ;  رہی ہے،آٹے کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے گندم درآمد کررہے ہیں ; ،قوم جائزہ لے کہ ,  گیس اوربجلی کی قیمتوں کے معاہدے میں کس نے جکڑا ہے،مہنگائی کی بنیاد رکھنے والے آج اس کا رونا رو رہے ہیں،وزیر خارجہ نے کہاکہ سابق حکومتوں نے گیس کے معاہدے کئے، ڈیمانڈ اورسپلائی کا گیپ ختم کرنے کاارادہ ہے،آنے والے دنوں میں بہتری محسوس کریں گے۔

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ دوست ; ممالک کے مفادات کو نقصان پہنچانے والے کوئی معاہدہ نہیں کیا،اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت آذربائیجان کاساتھ دیا،ترکی اورپاکستان نے آذربائیجان کی مکمل حمایت;  کااعلان کیاہے، آذربائیجان کی فتح کے بعد آذری قوم نے پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر خارجہ کاکہناتھا کہ پاکستان افغانستان   میں امن واستحکام چاہتا ہے;  ،پاکستان کی پالیسی میں کوئی تضاد نہیں ،افغان امن عمل   کے حوالے سے نئی امریکی انتظامیہ کو خطوط لکھے ہیں ،امریکاکی نئی انتظامہ  کی سوچ اورہماری پالیسیوںمیں مطابقت ہے،امریکا نے بدلے پاکستان کیساتھ انگیج کرنا ہے،آج سیکولر انڈیا کی بجائے ہندوتواکی سوچ کابھارت دکھائی دے رہاہے،انہوں نے کہاکہ,     نئی سوچ اورترجیحات کے مطابق امریکا سے    رابطہ کریں گے ;   ،کسی نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا،مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،پہلی حکومت ہے . جو مافیا کےسامنے گھٹنے ٹیکنے کو تیار نہیں ،کراچی میں اسرائل نامنظورریلی نکالی گئی ،بتائیں اسرائیل کو کس نے تسلیم کیا،ہم نے پاکستان کے مفادات کو فروغ دینا ہے، اپوزیشن کشمیر اوراسرائیل کے معاملے پر;  قوم کو گمراہ کررہی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ براڈ شیٹ معاہدہ میں;     پی ٹی آئی کاکوئی عمل دخل نہیں تھا،براڈشیٹ پر جس کو بھی نامزد کریں یہ مستردکریں گے;   ، جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید ایماندار شخص ہیں،انہوںنے چوری نہیں کی تو گھبراہٹ کس چیز کی ہے،فارن فنڈنگ کیس میں اپنے 40 ہزارڈونرز کی تفصیل دی ہے،ہمارادامن صاف ہے، انہوں نے کہاکہ ہمیں یہ سب چیزیں ورثے ;   میں ملی ہیں،چاہتے ہیں . دودھ کا دودھ اورپانی کاپانی ہو جائے، وزیراعظم نے معاملے کی مکمل تحقیقات کاحکم دیا ہے،;    ان کادامن صاف ہے تو ان کو گھبرانا بالکل نہیں چاہئے ۔وزیر خارجہ نے کہاکہ یورپی یونین سے پائلٹوں کے لائسنس کا مسئلہ وقتی ہے; ،وقتی طور پر پاکستانی پروازوں میں یو این اہلکاروں کے سفرپرپابندی لگائی ہے۔

انہوں نے کہاکہ چاربرسوں میں دنیا،خطہ ; ا ورپاکستان بدلا،بائیڈن انتظامیہ کوبدلی دنیا ملی،پاکستان کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعیناتیاں کررہے ہیں۔ 

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\