Skip to main content

جو پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا،72 گھنٹے میں اس کے خلاف پرچہ دوں گا:وزیرداخلہ شیخ رشید نے اعلان کردیا...................



وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہناہے کہ16 فروری;  کونوازشریف کا پاسپورٹ ختم ہو رہا ہے، وہ ایکسٹینڈ نہیں ہوگا; ،میں نے ہمدردی کی ہے،نوازشریف16 فروری سے پہلے آجائیں، جو پاک فوج کیخلاف ; , نازیبا زبان استعمال کرے گا; ،72 گھنٹے میں اس کے خلاف پرچہ دوں گا ۔

وفاقی وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ,  پیپلزپارٹی جیت گئی ،پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی،پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے گھٹنے ٹیکوادیئے ہیں ،بلاول بھٹو نے میرے مشورے پرعمل کیا،اس نے اچھا کھیلا ہے،آصف زرداری اپنے لئے بہتر راستے بنانے جارہے ہیں. ;   ،ن لیگ نے غیرپارلیمانی زبان استعمال کرکے اپنے لئے مسائل پیدا کئے،پی ڈی ایم نے  ; فیصلہ کرلیاہے وہ الیکشن میں حصہ لے گی، یہ عوام کو دھوکا دے رہے ہیں ۔ 

شیخ رشید نے کہاکہ نیب ختم نہیں ہورہا،10;  سال آپ نے نیب قانون میں ترمیم نہیں کی،سورج مغرب سے نکل سکتاہے،; عمران خان;l ; ; کرپشن کے آگے سرنڈر نہیں کرے گا،انہوں نے کہاکہ جو پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرے;  گا،72 گھنٹے میں اس کے خلاف پرچہ دوں گا;   ،192 ممالک کاآن لائن ویزا کردیا،مینول ویزاختم ہو گیا۔

انہوں نے کہاکہ یہ جھوٹ بول رہے ہیں،    لوگوں نے استعفوں پر دستخط ہی نہیں کئے ،استعفے ہو رہے ہیں نہ یہ    الیکشن; کابائیکاٹ کررہے ہیں ،یہ لانگ مارچ کریں گے، استقبال کی تیاری کررہے ہیں ،لانگ مارچ کی تاریخ;   دینے پر ہم اپنا آئینی اورقانونی , حق جتائیں گے،جو یہ کریں گے . ویساہی کام ہم کریں گے،وفاقی وزیر نے   کہاکہ کہاتھا20 فروری کے نزدیک سیاست ; کھل جائے گی ، اپنی بات پرقائم ہوں ،جو سیاستدان ڈائیلاگ کاراستہ کھلا نہیں رکھتا وہ کم عقل ہے۔

شیخ رشید نے کہاکہ.,  ڈائیلاگ نہ کرنے ; والا حادثات اور ناگہانی آفات کو دعوت دیتا ہے،فضل الرحمان کاچہرہ نہیں;  ہوائیاں اڑی ہوئی ہیں ; ،فضل الرحمان کی سیاست الٹ ہو گئی،ان کے ستارے گردش میں ہیں ، ; اسلام آباد کے قبضے کا خواب فضل الرحمان کو چھوڑ دیناچاہئے۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔