Skip to main content

سلطنتِ عثمانیہ کا آخری وارث 90 برس کی عمر میں انتقال کرگیا...............



 تین براعظموں پر حکومت قائم کرنے   والی سلطنتِ عثمانیہ کے آخری وارث دندار عبدالکریم عثمان اولو 90 برس;     کی عمر میں شام کے دارالحکومت دمشق میں انتقال کرگئے۔

شاہی خاندان کے رکن اورحان عثمان  ; اولو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ان کے چچا اور سلطنت عثمانیہ کے ; وارث دندار عبدالکریم عثمان اولو کا 19 جنوری 2021 کو 90 برس کی عمر میں دمشق میں انتقال ہوا۔

ترک اخبار ڈیلی صباح کے مطابق سلطنتِ;  عثمانیہ کے خاتمے کے بعد جب شاہی خاندان کو ترکی سے جلا وطن کیا گیا.  تو دندار عبدالکریم عثمان کا خاندان دمشق منتقل ہوگیا تھا۔ ان کی پیدائش 1924 میں وہیں ہوئی تھی۔

دندار عبدالکریم عثمان طویل    عرصے سے علیل تھے  . اور دمشق میں ہی زیر علاج تھے، ان کے    اہلخانہ نے انہیں علاج کیلئے;  ترکی منتقل کرنے کی کوشش کی لیکن خانہ جنگی کی ;  صورتحال کے باعث انہیں اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔

دندار عبدالکریم عثمان    سلطنت عثمانیہ کے آخری;  طاقتور سلطان عبدالحمید ثانی کے پڑپوتے اور سلطان کے     صاحبزادے محمد سلیم آفندی کے پوتے تھے۔ فیملی کے سب سے سینئر رکن ہونے کے ناطے وہ خاندان کے اس وقت سربراہ ; بنے تھے . جب عثمان ; بایزید کا 2017 میں انتقال ہوگیا تھا۔ عثمان بایزید سلطان عبدالمجید اول کے صاحبزادے تھے۔

خیال رہے کہ سلطنتِ عثمانیہ کے خاتمے کے بعد 1924 میں   عثمانی خاندان کے ورثا کو دنیا بھر میں جلا وطن کردیا گیا تھا. تاہم 1952 میں خاندان کی خواتین کو ترکی میں واپسی کی اجازت مل گئی تھی.   جبکہ مردوں کو یہ اجازت 1974 میں عطا کی گئی تھی۔

ترکی میں واپسی کی   ا جازت ملنے کے ; باوجود شاہی خاندان کے چند لوگ ہی واپس لوٹے تھے.  کیونکہ اکثر لوگوں نے اپنی نئی زندگیاں شروع کردی تھیں۔ عثمان اولو کے والد محمد عبدالکریم   آفندی لبنان کے;    دارالحکومت بیروت میں ڈیرے ڈالے ہوئے تھے ;    لیکن بعد میں وہ دمشق منتقل ہوگئے.  جہاں ان کا 1935 میں انتقال ہوگیا تھا۔ 

عثمان اولو کے انتقال کے بعد ان کے 88 سالہ  ; بھائی ہارون شاہی خاندان کے نئے سربراہ ہوں گے۔ ہارون عثمان اولو 1974 میں ترکی لوٹے تھے;   اور اس وقت استنبول میں مقیم ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔