گھریلو ناچاقی پر بیوی نے اپنے شوہر اور بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد کیا کیا؟ پریشان کن خبر آ گئی................
گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنے شوہر اور 2 بیٹیوں کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق جناح مارکیٹ کے; علاقے میں سمیرا نامی خاتوں سول ہسپتال میں سٹاف نرس ہے، اس نے گھریلو ناچاکی پر اپنے شوہر عرفان سلیم، 12 سالہ بیٹی شفیقہ اور 6 سالہ شمائلہ کو قتل کرنے;; کے بعد خودکشی کی کوشش کی۔
پولیس نے بتایا کہ . خاتون کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. جب کہ ہلاک ہونے والے; باپ اور بیٹیوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب پولیس نے تہرے قتل کا; مقدمہ کینٹ تھانے میں مقتول عرفان سلیم کے بہنوئی رفعت کی مدعیت میں درج کرلیا. جس میں قتل کی دفعہ 302 درج کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون سمیرا نے تینوں قتل تیز دھار آلے سے کیے جب کہ قتل سے قبل نشہ آور انجیکشن لگائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ;, خاتون سمیرا کو حراست میں لے لیا ہے، خاتون قتل کے بعد خودکشی کی ; کوشش کی تھی تاہم اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.