Skip to main content

کراچی کے مال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے چیخوں کی آتی ہوئی آواز ، وہاں سے گزرنے والے شخص نے قریب جا کر جائزہ لیا تو کیا تھا ؟ ایسا انکشاف کہ سب کے ہوش اڑ گئے .......................................


کچھ عرصہ قبل کراچی میں ایک واقعہ سامنے آیا تھا . جس میں ایک شخص برہنہ حالت میں موٹر سائیکل پر سڑکوں پر گھوم رہا تھا . تاہم بعد میں یہ معلوما ت سامنے آئیں کہ اس آدمی کا ذہنی توازن ; درست نہیں تھا تاہم کراچی میں ایک اور پراسرار واقعہ پیش آیاہے ، شہر قائد کے معروف شاپنگ مال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی کی ڈگی سے ایک برہنہ آدمی[ برآمد ہواہے ۔ 

نجی ویب سائٹ ” پڑھ لو “ کی رپورٹ کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ کراچی کے معروف شاپنگ مال کی پارکنگ میں پیش     آیا جہاں سے گزرتا ہوئے ایک شخص نے آدمی کی آتی ہوئی چیخوں اور;  مد د طلب کرنے کی    آواز سنی اور متوجہ ہوا اور اسے تلاش کرتے ہوئے گاڑی کے ٹرنک سے باہر نکالا ، تاہم یہاں سوال یہ پیداہوتاہے کہ یہ شخص گاڑی کی ڈگی میں پہنچا کیسے  ;     اور معاملات کیا ہے ۔

” حالات اپ دیٹس “ نامی سوشل میڈیا پیج پر;   یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اس تمام صورتحال کو دکھایا گیاہے ,. کہ , کس برہنہ آدمی کو گاڑی کی ڈگی سے نکالا گیا۔جس شخص نے اس واقعہ کے بارے میں حکام کو بتایا ، اس کا کہناہے کہ,  وہ کلفٹن میں پیر کے روز کسی کام سے آیا تھا ; اور پارکنگ میں اس نے آدمی کی مدد کی پکار اور چیخیں سنی ، مجھے شک ہوا کہ ,   چیخیں کسی قریب کھڑی گاڑی سے ہی آ رہی ہیں ۔

کچھ ہی دیر میں سیکیورٹی کو بھی بلالیا گیا;     اور انہوں نے موقع پر پہنچ کر جیسے ہی گاڑی کا ٹرنک کھولا تو;  منظر دیکھ کر ہر کسی کی حیرت کے مارے آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ،گاڑی کی ڈگی سے برہنہ حالت میں ایک شخص موجود تھا ، بظاہر حالت سے وہ شخص ذہنی طور پر ٹھیک لگ رہا تھا ۔

وہاں پر موجود لوگ اس شخص کو;  جسم ڈھانپنے کیلئے کپڑنے دینے لگے تو سیکیورٹی اہلکاروں نے  روک دیا اور گاڑی کے قریب آنے ; سے منع کر دیا ، اس کے بعد پولیس کا موقعہ واردات پر انتظا ر کیا جانے لگا ۔آپ کو یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ برہنہ شخص کی بظاہر حالت یہ بتار ہی تھی کہ  وہ کم از کم دو دنوں سے گاڑی کی ڈگی میں بند تھا .  جبکہ اس سے آنے والی بدبو یہ ظاہر کر رہی تھی کہ وہ تین سے چار دن تک گاڑی میں بند رہا ۔

برہنہ شخص کو گاڑی کی ڈگی میں ڈھونڈنے والے  شخص نے اپنی گفتگومکمل کرتے ہوئے کہا کہ ” پتا نہیں اس کے پیچھے کی وجہ کیا تھی   ;  اور اسے کیوں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، امید ہے کہ متعلقہ پولیس سٹیشن تک شکایت پہنچ گئی ہو گی ۔ “ نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ابھی تک اس برہنہ شخص کے متعلق کوئی معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہیں اور نہ ہی یہ پتا چل سکا ہے کہ ;  اس کی صحت کیسی ہے اور اس گاڑی کا مالک کون تھا ،; یہ پولیس کا معاملہ بن چکا ہے جس کے باعث ممکنہ طور پر معاملے کو خفیہ رکھا جارہاہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\