بیٹی کو گجرات سے لاھور یونیورسٹی ڈگری لینے بھیجا بیٹی نے کلاس فیلو کے ساتھ ناجائز تعلقات بنائے بغیر نکاح کے حاملہ ہو گئی
باپ نے بیٹی کو گجرات سے لاھور یونیورسٹی ڈگری لینے بھیجا بیٹی نے کلاس فیلو کے ساتھ ناجائز تعلقات بنائے بغیر نکاح کے حاملہ ہو گئی
ابارشن کروانے کے لیے گھر سے فیس کے بہانے سوا لاکھ لیا عاشق
کسی ناجربہ کار کلینک پر لے گیا کیس خراب ہوگیا لڑکی کا انتقال ہوگیا
عاشق اسامہ اسے لاھور کے ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوگیا کل گرفتار ہوگیا
آپ کو ماں باپ تعلیم کے لیے گھر سے دور بھیجتے ہیں
آپ پر اعتماد کرکے. دن رات محنت کر کے اپ کی تعلیم کے اخراجات پورے کرتے ہیں
خدارا حرام تعلقات قائم نہ کریں کیونکہ اس کا انجام بہت بھیانک ہوتا ھے.
ماں باپ کو بھی چاہیے بچیوں کو ہاسٹل چھوڑ کر بے فکر نہ ہو جائیں کریں اور لڑکا ہو یا لڑکی اس کو بھی چاہیے ماں باپ نے تعلیم کے لیے بھیجا ھے تو تعلیم ہی حاصل کریں.
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.