محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ, ملک کے بیشترعلاقوں; میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور; بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کل (منگل کے روز) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا . تاہم گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، لاہور، فیصل آباد، اوکاڑہ، ساہیوال، بہاولپور اور بہاولنگرمیں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔
اسلام آباد، سندھ اور گلگت بلتستان میں کل; موسم سرد اور خشک رہے گا۔ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں ; موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.