پی ایس 52، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے لگے، پیپلز پارٹی کی کیا پوزیشن ہے؟...........................
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 52 پر ہون والے ; ضمنی انتخاب کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق اب تک پی ایس 52 کے 100پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق یہاں پیپلز پارٹی کو واضح برتری حاصل ہے۔ پی پی کے ; امیدوار امیر علی 45ہزار 884 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں. جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے امیدوار سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب; غلام رحیم 21 ہزار 514 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.