انڈونیشیا ءمیں ” سری ویجایا ایئر لائن “; کا مسافرطیارہ لاپتہ ہو گیاہے . جس میں 59 مسافر سوار تھے ،' طیارے کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کے خدشے ; کا اظہار کیا جارہاہے ۔
تفصیلات کے مطابق سری ویجایا ایئر لائن کے مسافر طیارے بوئنگ 777” ایس جے 182 “ نے انڈونیشیاءکے دارلحکومت ; حکومت جکارتہ سے پونتیانک جانے کیلئے پرواز بھری تھی ،اُڑان بھرنےکے کچھ دیر بعد طیارے; کا رابطہ 2 بج کر 40 منٹ پر کنٹرول ٹاور سے منقطع ہو گیا ۔ جس وقت رابطہ منقطع ; ہوا پرواز دس ہزار کی بلندی برقرار رکھے ہوئے تھی ۔
طیارے میں 59 افراد سوار تھے. جن میں دو پائلٹ، چار کیبن کریو اور پانچ بچے بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارے کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیاہے ۔انڈو نیشیاءکے مقامی میڈیا میں کچھ غیر ; مصدقہ تصاویر گردش کر رہی ہیں .جس میں کچھ ملبہ دکھایا گیاہے جو کہ پانی میں تیرتا ; ہوا ساحل سمندر پر پہنچاہے ۔
بتایا گیاہے کہ سری ویجایا کا طیارہ 26 سال پرانا تھا اور اس نے اپنی پہلی پرواز 1994 میں کی تھی ; ، طیارے کا رجسٹریشن نمبر PK-CLC (MSN 27323) ہے ۔انڈونیشیاءکی وزارت برائے ٹرانسپورٹیشن کی ترجمان ; ادیتا اراوتی نے طیارے کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے ،ان کا کہناہے کہ;, طیارے سے متعلق مزید معلومات اکھٹی کی جارہی ہیں ۔ ڈوچے نیوز کا کہناہے کہ ابھی تک طیارے کے کریش ہونے کی کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آ سکی ہے ، ” تھاوزینڈ آئی لینڈز “ کے ریجنٹ کا کہنا ہے کہ اسے معلومات ملی ہیں ” میل آئی لینڈ “ ; کے قریب کوئی چیز گر کر تباہ ہوئی ہے ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.