اداکارہ ایمن زمان نے ان کے نام سے منسوب کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کی جانے والی فحش ویڈیو کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ;; اس طرح کی حرکت سے کوئی لڑکی خود سوزی پر بھی مجبور ہوسکتی ہے۔
, اپنے شوہر مجتبیٰ لاکھانی کے ہمراہ ایک یوٹیوب ویڈیو میں ایمن زمان نے کہا کہ ایک لڑکی کے پاس عزت ہوتی ہے.; اور اگر اسی پر داغ لگ جائے تو باقی کی, ا رہ جاتا ہے، اس طرح کی حرکت سے کوئی; لڑکی خود کشی پر بھی مجبور ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ , وہ ان کے نام سے منسوب جھوٹی ویڈیو سامنے آنے کے بعد دو گھنٹے تک روتی رہی ہیں، ’آپ لوگ یہ سب کیسے ; کرسکتے ہو، یہ انتہائی شرمناک کام ہے، بنا تصدیق کے ویڈیو لگادی گئی۔‘
ویڈیو بیان کے دوران ایمن زمان کے شوہر مجتبیٰ لاکھانی نے ; وہ لیک ویڈیو بھی دکھائی جس کو ان کی بیوی سے منسوب کیا گیا ہے۔ مجتبیٰ لاکھانی کے مطابق اس ویڈیو میں ان کی اہلیہ نہیں کوئی اور لڑکی ہے لیکن کچھ لوگوں ; ,; نے یوٹیوب پر ویڈیو ایسے لگائی کہ جیسے ایمن زمان ہی ہو۔
مجتبیٰ لاکھانی نے کہا کہ,; جس طرح کی گالیاں دی گئیں اور جھوٹی ویڈیو کو ایمن سے منسوب کیا گیا ; اس پر کیس ہوسکتا ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.