Skip to main content

عمران خان کو کن بھارتی اور اسرائیلی شخصیات نے پیسے دیے؟ مریم نواز نے نام بتادیے


پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ;  فارن فنڈنگ کیس پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے،عمران خان نے ; مقدمہ 30 بار رکوانے کی کوشش کی، اگر چوری نہیں کی تو تلاشی کیوں نہیں دیتے  ؟چور چور کی گردان کرنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا،سٹیٹ بینک نے اس کے 23 خفیہ اکاؤنٹس پکڑے، بھارت اور اسرائیل سے بڑے بڑے فنڈ عمران خان کے ذاتی ملازم کے اکاؤنٹ میں آئے، عمران خان کو ثاقب نثار سے ’; ثاقب اور امین‘ کا سرٹیفکیٹ دلوانے والے کون تھے؟۔

الیکشن کمیشن کے باہر  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ,  ہم آج ایک ایسی سڑک پر موجود ہیں جسے شاہراہ دستور کہتے ہیں، جس کے دونوں اطراف میں انصاف دینے والے ادارے ہیں لیکن افسوس کے ساتھ   کہنا پڑ رہا ہے کہ , ہم جس ملک میں رہ رہے ہیں وہاں نہ آئین ہے اور نہ انصاف ہے،الیکشن;  کمیشن آف پاکستان کو اس کی آئینی ذمہ داریاں یاد دلانے کیلئے جمع ہوئے ہیں تاکہ;,  چیف الیکشن کمشنر کو یہ بتائیں کہ یہ وہ ادارہ ہے. جس نے ووٹ کو عزت دلوانی تھی۔ 

اُنہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے،نومبر 2014 میں یہ کیس دائر ہوا تھا، نواز شریف ; کا کیس دنوں میں ختم ہوتا ہے لیکن الیکشن کمیشن نے اس کیس کی صرف 70 سماعتیں کی ہیں،جعلی خان کی شکل میں جو عذاب مسلط ہے اس نے مقدمے کو ملتوی کرانے کی 30 بار کوششیں کیں،یہ کہتا تھا کہ چوری نہیں;  کی تو تلاشی دو، آج پی ڈی ایم پوچھتی ہے کہ چوری نہیں کی تو مقدمے کو رکوانے کی کوشش کیوں کی؟ تابعدار خان نے چھ مرتبہ ہائیکورٹ میں درخواستیں دیں کہ ,   الیکشن کمیشن آف    پاکستان اس مقدمے کی سماعت نہیں کرسکتا۔

مریم نوازشریف کے مطابق فارن فنڈز کی تحقیقات کیلئے سکروٹنی کمیٹی قائم کی گئی، اوپر سے حکم تھا تو سکروٹنی کمیٹی عمران خان کی تابعدار بن گئی، تین سال ہوگئے سکروٹنی کمیٹی اس کی تحقیقات کرتی ہی چلی جارہی ہے،یہ سانپ بن کر تحقیقات کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں، عمران خان نے سکروٹنی کمیٹی کی 24 مرتبہ کارروائی رکوانے کی کوشش کی، چار درخواستیں کارروائی کو خفیہ رکھنے;   کیلئے دیں، اگر دامن صاف تھا تو کارروائی  رکوانے کی درخواستیں کیوں دیں؟ اس کا مطلب ہے کہ;,      بہت بڑی چوری ہوئی ہے، بیان بدلنا ان کا روز کا کام ہے ،اسی لیے انہیں یوٹرن  خان کہتے ہیں ،اِنہوں نے ; آٹھ وکیل بدلے لیکن ان کی چوری نہیں چھپی، سٹیٹ بینک   آف پاکستان نے عمران;  خان کے 23 خفیہ بینک اکاؤنٹس پکڑے۔ 

لیگی رہنما نے کہا کہ چور چور کی گردان کرنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا، اس نے ہنڈی کے ذریعے پیسے منگوائے ;  ، اسے بھارت اور اسرائیل سے بڑے بڑے فنڈ آئے، بھارت سے اسے بھارتیہ جنتا ;  پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما اندرجیت دوسانج نے پیسے دیے، اسرائیل سے اسے بیری زیشپ نے پیسے دیے، یہ پیسے عمران خان کے ذاتی ملازم کے اکاؤنٹ میں    آئے; ،جب بی جے پی سے پیسے لیں گے تو مودی کے جیتنے کی دعائیں ہی کی جائیں گی۔

اُنہوں نےکہاکہ عمران خان کہتاہےکہ اِس کی ; حکومت میں آنے کی تیاری نہیں تھی تو پھر ان کی عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے;   کی  پوری تیاری تھی،تمہارے لیے 2018 کے الیکشن میں ووٹ ڈلوانے والے کون تھے؟ ثاقب نثار سے تمہیں جعلی ’ثاقب اور امین‘ کا سرٹیفکیٹ دلوانے والے کون تھے؟۔ 

مریم نواز شریف  نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ 2018 کے الیکشن میں جب آپ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر آر ٹی ایس بند کیا گیا;   تو آپ کیوں خاموش . رہے؟ تم نے براڈ شیٹ کیس میں جعلی فرم کو پیسے بھجوائے،;  یہ ایسے لوگ ہیں جو اس میں سے بھی کمیشن مانگ رہے ہیں، براڈ شیٹ سکینڈل سامنے آتا ہے تو لوگ الیکشن کمیشن کو بھی شریک جرم ٹھہراتے ہیں ; ، چونکہ عمران خان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے تو اس کے بعد فیصلہ نہیں بلکہ سزا ہونی چاہیے۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔

اسٹیٹ بینک نے روزگاراسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی

اسٹیٹ بینک نے ملازمین کی مدد کے لیے روزگار اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اس کا دائرہ کار بڑھا دیا۔ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد اسیٹٹ بینک نے کاروباری اداروں اور گھرانوں کو معاشی امداد فراہم کرنے اور معاشی اثرات کا مقابلہ کرنے کی خاطر روزگار اور سرمایہ کاری کی معاونت کے لیے کئی ری فنانس اسکیمیں متعارف کرائیں۔ روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو اجرتوں اور تنخواہوں کے اخراجات کے لیے رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں بشرطیکہ وہ قرضے کی مدت کے دوران اپنے ملازمین کو برطرف نہ کرنے کا وعدہ کریں۔ اسٹیٹ بینک نے اس اسکیم میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے اور اب یہ ستمبر 2020ء تک کے لیے ہوگی۔ اب کاروباری ادارے اجرتوں اور تنخواہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ چھ ماہ کی مدت کے لیے، جو اپریل 2020ء سے ستمبر 2020ء تک ہوگی، فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ عملاً اس کا مطلب یہ ہے کہ کاروباری ادارے نہ صرف جولائی سے ستمبر 2020ء تک تین ماہ کی مدت کے لیے اجرتوں اور تنخواہوں کی فنڈنگ کی خاطر قرضے لے سکیں گے بلکہ اپریل تا جون 2020ء کے دوران ادا کی گئی اجرتوں اور تنخواہوں کی رقم واپس بھی لے سکیں...