وزیراعظم عمران خان نے حکومتی رہنماؤں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ;, براڈ شیٹ کیس کے فیصلے میں حقائق سامنے لائے ; جائیں ۔ وزیراعظم کی جانب سے معاملے کی تحقیقات کےلیے پانچ رکنی کمیٹی; ; قائم کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی; زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، معاون خصوصی شہزاد اکبر نے براڈ شیٹ کیس کے فیصلے پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے براڈ شیٹ کے معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی; بنادی ہے . جس میں فواد چوہدری، شیریں مزاری، بابر اعوان اور شہزاد اکبر شامل ہیں۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ براڈ شیٹ کا معاملہ عوام کے سامنے رکھا جائے اور کیس کے فیصلے میں حقائق سامنے لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ , براڈشیٹ کمپنی تو 20 سال پہلے کےاثاثوں کی تحقیقات کررہی تھی،; ابھی تو 10 سالہ دور کے حساب تو ابھی ہونا ہے۔ ملکی دولت لوٹنے والے احتساب سے نہیں بچ سکتے۔
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے جلسے پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ , اپوزیشن کوآئین وقانون کےدائرےمیں رہ کر احتجاج کرنے کی اجازت دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اس پر کہا کہ الیکشن کمیشن کافارن فنڈنگ کا معاملہ; اٹھاناخوش آئندہے۔ فخرہےہماری جماعت کومافیانےاسپانسرنہیں کیا اگر ہماری پارٹی پر مافیا نے پیسہ لگایا ہوتا ; توہم ان کے سامنے جھک جاتے۔ پی ٹی آئی ; واحدجماعت ہےجوعوامی فنڈنگ سے; وجودمیں آئی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.