Skip to main content

پاکستان کا ایک اور دشمن افغانستان میں مارا گیا، کن اہم ترین جگہوں پر خود کش حملے کرواتا رہا؟ تہلکہ خیز تفصیلات.............................



پاکستان میں خود کش دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ; نورگل افغانستان میں ایک دھماکے میں مارا گیا۔ 

سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز;  افغان صوبے کنڑ میں ایک گاڑی کو بم دھماکے سے اڑایا گیا تھا .    جس میں دو افراد ہلاک اور ایک;   زخمی ہوا تھا۔ آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بننے والوں کی آج شناخت ہوگئی ہے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ , دھماکے میں مرنے والے ایک شخص کی شناخت کالعدم جماعت الاحرار کے مالیاتی کمیشن کے;   سربراہ نورگل کے نام سے ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ بم دھماکے میں نائب امیر رشید عرف ماما بھی ہلاک ہوا ہے.   جبکہ کمانڈر وحید گل زخمی ہوا ہے۔ یہ دہشتگرد جلال .; آباد سے اپنی گاڑی پر نکلے تھے اور منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی مارے گئے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے    سکیورٹی ذرائع کے حوالے   سے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں کالعدم تنظیموں کے آپس کے جھگڑے میں پاکستان میں دہشتگرد حملوں کے ماسٹر مائنڈ نور گل کی گاڑی  کو نشانہ بنایا گیا۔ نور;  گل پاکستان میں ہائی پروفائل دہشتگردی کی وارداتوں میں  ملوث رہا ہے۔ وہ اسلام آباد;  ہائیکورٹ خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا اور شاہ;    نورانی مزار پر خود کش حملے میں بھی ملوث تھا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ , کالعدم جماعت الاحرار کے مالیاتی کمیشن کے ذریعے دہشتگردوں کو پاکستان میں فنڈنگ فراہم کی جاتی تھی، دہشتگردوں کا یہ گروہ درجنوں خود کش حملوں اور ٹارگٹ ;  کلنگ میں ملوث ہے۔  ہلاک دہشتگرد کوئٹہ میں سکیورٹٰ فورسز پر حملوں میں بھی ملوث رہے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔