وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے کام میں مسلسل مداخلت سے تنگ آ کر استعفیٰ دیدیا ...................
معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر; نے وزیراعظم عمران خان کو واٹس ایپ پر اپنا استعفیٰ بھجوا دیاہے ۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوزکے مطابق تابش; گوہر نے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کام میں; خلل پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی تھی; جبکہ ان کی شعبے سے متعلق تجاویز; پر بھی عملدرآمد نہیں کیا گیا تھا ۔
نجی ٹی وی کا کہناتھا کہ , تابش گوہر کو وہ آزادی حاصل نہیں تھی . جس کے تحت وہ کام کرنا چاہتے تھے اور مسلسل مداخلت کے باعث اب اُنہوں نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یاد رہے کہ, تابش گوہر کو حال ہی میں وزیراعظم عمرا ن خان نے اپنا معاون خصوصی برائے توانائی ; مقرر کیا تھا . جبکہ اس سے قبل وہ کے الیکٹرک کے; چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر بھی کام کر چکے ہیں ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.