Skip to main content

مریم نواز نے ہزارہ برداری کے مظاہرے میں جا کر وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا...................



پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر;  مریم نواز شریف نے مطالبہ کیاہے کہ وزیراعظم کوئٹہ آکر مچھ سانحہ کے;  لواحقین کے سرپر ہاتھ رکھیں، یہ لوگ بھی ریاست کے شہری ہیں،ان کو مکمل تحفظ دیا جائے; ،عمران خان اپنے بچوں کو سامنے رکھ کر اِن کی تکلیف محسوس کریں، آپ ایک;   باپ اور بہنوں کے بھائی بھی ہیں،لوگوں کے غم میں شریک ہونا ; وزیراعظم کی ذمہ داری ہے۔ 

تفصیلات کےمطابق مریم نواز شریف ہزارہ برادری کے;  ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کوئٹہ پہنچیں اور وہاں  اُنہوں نے دھرنے کے ; شرکاء سے بات چیت کرتےہوئےکہاکہ,   آپ کےپیارےآپ ; سےچھین لیےگئے،میں آپ سے دلی تعزیت کرتی ہوں،میرے پاس آپ کی دلجوئی کیلئے کوئی الفاظ نہیں،جس پر گزرتی ہےصرف وہی جانتا ہے،میرے والد نےآپ لوگوں کیلئے خصوصی سلام بھیجا ہے،صرف ہم نہیں پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے،ایک بچی ٹی وی پرکسی بےحس کوپکاررہی تھی لیکن افسوس جس کو پکارا جارہا ہےاُنکے پاس وقت نہیں ہے،میں حکومت میں نہیں،آپ کیلئے سوائے آواز اٹھانے کےکچھ نہیں کرسکتی ،اقتدار کی کرسی پر;  بیٹھے شخص پر;      افسوس ہے جو تنقید کے ڈر سے یہاں نہیں آ رہا لیکن اُن کا فرض ہے کہ;  وہ لوگوں کے غموں میں شریک ہو۔

مریم نوازشریف نے      وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ خدا کے لیے ریاست کےشہریوں کوتحفظ دیاجائے، ریاست   ماں جیسی ہوتی ہے،; آپ نےیہ حق ادانہیں کیا، کیاہزارہ برادری کی لاشوں سےآپ کی اَنابڑی ہے؟ ہزارہ;  کےلوگوں کوآزادانہ نقل وحرکت کی اجازت نہیں، ہزارہ     برادری کے دو ہزارسےزائدلوگ;  شہیدہوچکےہیں، سانحہ مچھ میں غریب کان کنوں کے گلے کاٹے گئے، تصاویر ;  نہیں دیکھی جا سکتیں،ہزارہ برادری کے لوگوں    کو محدود کیا جا چکا ہے.  اورانھیں آزادانہ نقل وحرکت کی آزادی نہیں ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔