شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے; جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں پانچ دہشت; گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں کمانڈر سید رحیم اور سیف اللہ نور بھی شامل تھے ۔ کمانڈر سید رحیم 2007سے ; اب تک 17دہشت گرد; حملوں میں ملوث تھا. اور وہ میر علی اور وانا میں خود کش سنٹر زکا انچارج تھا۔ سید رحیم کو ملک دشمن ایجنسیوں نے ٹارگٹ کلنگ کے لیے ; دہشت گرد بھرتی کرنے کا ٹاسک دیا تھا ۔

Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.