پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’شاہین 3‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے. جو دو ہزار 750کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے ۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایس پی آر کی ; جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں ’شاہین 3‘کو کامیابی سے ہدف ; کو نشانہ بناتے دکھا یا گیا ہے ۔اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ,; پاکستان نے بیلسٹک میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا جس نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا یا ۔تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور; ٹیکنیکل پیرامیٹرز کو جانچنا تھا ۔چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ’شاہین 3‘کا کامیاب تجربہ ; دیکھا ۔وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی نے بیلسٹک ; میزائل کے کامیاب تجربے نے سائنس دانوں ; اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.