حکومت نے تیل کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت اتنی زیادہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا کہ عوام کی چیخیں نکل جائیں گی.............
\
حکومت نے عوام پر تیل کے بعد ایک اور مہنگائی کا ; ’ بم ‘ گرانے کی تیاری پکڑلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے دو روپے ; فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ، وزارت توانائی پاور ڈویژن نے سمری; تیارکر لی ہے، سمری میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں دو روپے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی گئی ہے ، سمری منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیجی; جائے گی ، سمری کو منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی پیش کیا جائے گا ،; نیپرا نے ٹیرف میں تین روپے 34 پیسے فی یونٹ کی منظوری دے رکھی ہے ; ، منظوری کے بعد بجلی کی اوسط فی یونٹ قیمت میں 13.35; سے بڑھ کر 15.35 روپے ہو جائے گی ۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.