Skip to main content

مچھ واقعہ بڑی گیم کا حصہ، دہشتگردی میں 35 سے 40 لوگ ملوث، فرقہ واریت پھیلانے والوں کا پیچھا کریں گے، وزیر اعظم...................


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ,   ہماری    انٹیلی جنس ایجنسیوں نے آگاہ کیا تھا کہ, ;  بھارت فرقہ وارانہ فسادات پھیلانا چاہتا ہے،یہ واقعہ بڑی گیم کا حصہ ہے،دہشت گردی کرنے والے لوگوں;      کی تعداد 35 سے 40 ہے,ہم فرقہ وارانہ فساد پھیلانے والوں کے پیچھے جائیں گے۔

کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے لواحقین سے بات چیت;  کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم ہزار ہ برادری کو اکیلا       نہیں چھوڑیں گے،ہم نے شہدا کے لواحقین سے جو وعدے کئیے ہیں.  وہ پورے کریں    گے۔  جب لوگ امام بارگاہ میں آنے سے ڈرتے تھے .   میں تب بھی ہزار ہ برادری کے  پاس آیاتھا۔ہزار ہ برادری کے ساتھ ہونے والے دہشت گردی کے ; واقعات سے آگاہ ہوں،کراچی میں ایک سنی عالم کو قتل کیا گیا،جب ایک ;   فرقہ پرست تنظیم کا نام لیکر تنقید کی تو مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم سیکیورٹی فورسز کا ایک سیل بنارہے ہیں .  جو آپ کو مکمل پروٹیکشن دے گا،ہم شہدا  کے لواحقین ; اور پوری ہزارہ کمیونٹی کو اعتماد دلانا چاہتے ہیں،ایک عام شخص اور وزیراعظم کے معاملات میں فرق ہوتا ہے،میں نے اسی وجہ سے کہا تھا کہ آپ شہدا کی تدفین کریں میں;    آپ کے   پاس آجاو گا۔میں ایک ایک چیز دیکھ رہا تھا اور وفاقی وزرا سے مسلسل رابطے میں تھا،شکریہ کہ,  آپ نے ہماری بات مانی۔ساری قوم ہزارہ  برادری کے ;  ساتھ کھڑی ہے،میری حکومت اور صوبائی حکومت آپ کے ساتھ کھڑی ہے ،دنیا میں شیعہ سنی فساد کروانے کی کوشش کی جارہی ہے،; ہم نے ایران اور سعودی عرب کے معاملات کو بھی ٹھیک کروانے کی کوشش کی. 

Comments

Popular posts from this blog

خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں، برہنہ کرکے نوجوان پر تشدد، سوشل میڈیا پر ہنگامہ ....

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن)  خیبرپختونخوا پولیس بھی تمام حدود پار کرگئیں۔پشاور میں پولیس اہلکاروں نے تھانے,  میں  برہنہ کرکے عامر تہکال نامی نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میٰں پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ سوشل میڈٰیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح پولیس اہلکار اس نوجوان کو برہنہ کرکے   گھسیٹتے ہوئے لے جارہے ہیں ۔  بتایا جاتا ہے کہ اس نوجوا ن   نے پولیس اہلکاروں سے نازیبا گفتگو کی تھی.  جس پر اسے برہنہ کرکے تذلیل کا نشانہ;  بنایا گیا 𝐻𝒶𝓂𝓏𝒶 𝒦𝒽𝒶𝓃 @HamxaTweets Suspension Is Not @ KP_Police1 Take Serious Action We Will Not Accept This SHOWBAAZI # JusticeForAmir 2 10:33 AM - 24 جون، 2020 Twitter Ads info and privacy واقعے پر سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی برہمی کااظہارکیا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے مطالبہ کیا ہے ;, کہ واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے۔ Reham Khan ✔ @RehamKhan...

اسلام آباد ہائیکورٹ کی خاتون جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا........

اسلام آباد   (ڈیلی پاکستان آن لائن) ا  سلام آباد ہائیکورٹ  کی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کے سیکرٹری کا گزشتہ ہفتے کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے بھی اپنا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا  ۔   ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی ہے , اور انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس  نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے سیکرٹریز اور چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریڈر کورونا میں مبتلا ہیں  ۔       اسسٹنٹ رجسٹرار سول برانچ حاجی شاہد بھی   کورونا کا شکارہیں,  اور  عدالت عالیہ کے افسران سمیت 15 ملازمین کورونا وائرس ;میں مبتلا ہیں۔

ٹائیگر فورس کی تقریب، نوجوانوں نے ایسی حرکت کردی کہ زلفی بخاری کو اپنی تقریر روک کر بیچ میں سے ہی جانا پڑگیا .....

اٹک   (ڈیلی پاکستان آن لائن)   اٹک میں ٹائیگر فورس کی تقریب بدنظمی  کا  شکار ہونے  کی وجہ سے وزیر اعظم  کے معاون   خصوصی زلفی بخاری  کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر  جانا  پڑگیا۔ ٹائیگر فورس کی تقریب میں 1700 سے زائد کارکنوں نے شرکت  کی اور  کورونا کے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں  ۔   ٹائیگر فورس کے  جوانوں کی اکثریت  نے  نہ تو ماسک پہن رکھے تھے ,اور نہ ہی  سماجی فاصلے کی پابندی کا ہی  کوئی خیال کیا گیا۔ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہوگئی,  جب کچھ لوگوں نے اپنے علاقائی صدر کو تقریب میں مدعو نہ کرنے پر احتجاج کیا ، کچھ جوانوں نے ٹائیگر فورس ; ضلع اٹک کے فوکل  پرسن کو مدعو کرنے پر بھی احتجاج کیا ۔ تقریب میں اتنی بدنظمی ہوئی کہ وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار  پاکستانی  زلفی   بخاری کو اپنی تقریر ادھوری چھوڑ کر وہاں; سے جانا پڑگیا۔