Skip to main content

Posts

Showing posts from 2020

پاکستان میں کورونا سے مزید58 اموات...................

عالمی وبا کورونا کے سبب پاکستان میں مزید58 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں;  اور مرنے والوں کی کل تعداد10 ہزار 105 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں;  کے دوران کورونا کے2 ہزار 475 نئے کیسز رپورٹ ہوئے;,  اور مجموعی تعداد4لاکھ 79 ہزار 715 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے 4 لاکھ 35 ہزار 73;  مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور37ہزار80 زیر علاج ہیں۔ ملک بھرمیں;   کورونانے2ہزار206 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب ;   میں ہوئی ہیں جہاں 3 ہزار 982 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں   3; ہزار 520، خیبرپختونخواایک ہزار 627، اسلام آباد415، گلگت بلتستان101، بلوچستان میں 182 اور آزاد کشمیر میں 220 افراد جان ; کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 37 ہزار556، ; خیبر پختونخوا57 ہزار982، سندھ 2 لاکھ 13 ہزار193، پنجاب ایک لاکھ ; 37 ہزار295، بلوچستان18 ہزار118، آزاد کشمیر میں 8 ہزار241 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 856افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر...

اوگرا کی پٹرول 10 روپے مہنگا کرنے کی تجویز، آگے سے وزیر اعظم نے کیا کام کیا؟ پاکستانی حیرت سے ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگیں............

 وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات 10 روپے تک مہنگی کرنے کی;    سمری جزوی طور پر مسترد کردی۔ انہوں نے پٹرولیم مصنوعات دو روپے 31 پیسے;  تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کی جانب سے وزیراعظم کو پٹرول 10 روپے اور ڈیزل آٹھ روپے 37 پیسے مہنگا کرنے کی سمری پیش کی گئی تھی۔ وزیر  اعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری جزوی طور پر مسترد ;   کرتے ہوئے پٹرول دو;  روپے 31 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دے دی۔ اس اضافے کے بعد پٹرول ; کی نئی قیمت 106 روپے ہوگئی ہے وزیر اعظم نے ڈیزل ایک روپیہ اور 80 پیسے ; مہنگا کرنے کی منظوری دی ہے;  جس کے بعد اس کی قیمت 110 روپے 24 پیسے  فی لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ اضافہ 15 روز;  کیلئے ہوگا .  جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

سونے کی قدر میں اضافہ .................

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قدرمیں [100 روپے] اضافہ ہو گیا۔   سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج100 روپے اضافے کے;  بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ;   لاکھ 13 ہزار 650 روپے ہے۔  دس گرام سونے کی قدر 86 روپے اضافے سے;  97 ہزار 436 روپے ہے۔   

’میرے شیرو، سپیکر کو کہنا یہ پڑے تمہارے استعفے‘ مریم کا حکم لیکن لیگی شیر سپیکر کے سامنے ڈھیر ہوگئے، مرتضیٰ جاوید عباسی، سجاد اعوان استعفوں سے مکر گئے..........

 مسلم لیگ ن کے شیر سپیکر قومی ; اسمبلی اسد قیصر کے سامنے ڈھیر ہوگئے، استعفوں کی تصدیق سے انکار کردیا۔ مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی;  اور سجاد اعوان نے سپیکر کے سامنے استعفوں کی تصدیق سے انکار کردیا ۔ دونوں ارکان اسمبلی نے اسد قیصر کے سامنے موقف اپنایا کہ انہوں نے استعفے سپیکر کو بھیجے ہی نہیں بلکہ اپنی پارٹی قیادت کو بھجوائے تھے ،;  اس لیے ان کے استعفے منظور نہ کیے جائیں۔ دونوں ارکان قومی اسمبلی نے;  سپیکر سے ملاقات کرکے انہیں تحریری درخواست کے ذریعے اپنے استعفے منظور نہ کرنے کی  استدعا بھی کی۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ; دونوں ارکان نے سپیکر کے سامنے اپنے استعفوں کو جعلی قرار دیا۔ خیال رہے کہ پی ڈی ایم کے استعفوں کے اعلان کے بعد مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی   مرتضیٰ جاوید ; عباسی اور سجاد اعوان کے استعفے سپیکر اسد قیصر کے پاس پہنچ گئے    تھے۔ معاملہ سامنے آنے پر دونوں ہی مکر گئے ;; اور کہا تھا کہ , انہوں نے استعفے سپیکر کو  نہیں پارٹی قیادت کو بھجوائے تھے۔ ارکان کے استعفے موصول ہونے ک...

”اگر مفتی کفایت اللہ کے خلاف فوج مخالف بیان سے متعلق مقدمہ بنا تو پھرعمران خان کی ویڈیوز بھی عدالت لے کر جائیں گے“مریم نوازشریف نے اعلان کر دیا ..........

مریم نوازشریف نے کہاہے کہ,  اگر مفتی کفایت اللہ   کے خلاف فوج کے خلاف بولنے پر مقدمہ بنا تو پھر ہم عمران خان کی 10 سے 12;  سال پرانی ویڈیوز بھی عدالت لے کر جائیں گے اور فوج   ;  کے خلاف بولنے پر مقدمہ بنانے کا مطالبہ کریں گے ; فوج کے خلاف ہم نہیں بولتے ، فوج ہمارا ادارہ ہے ،  مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر عوامی اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہناتھا کہ میں بہت عاجزی سے کہتی ہوں میں بہت دلیر انسان کی بیٹی ہوں .  جس کا نام نوازشریف ہے ، نہ صرف میں ایک دلیر آدمی کی بیٹی ہوں بلکہ آپ ایک دلیر آدمی کے;  چاہنے والے ہیں ;، راجہ فاروق احمد دلیر آدمی ہیں ، میں نوازشریف سے بھی دلیری سیکھتی ہوں , اور فاروق حیدر سے بھی سیکھتی ہوں ، راجہ فاروق حیدر نوازشریف کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹے ، گلگت بلتستان اور آزاد ; کشمیر کی حکومت نے سلیکٹڈ کے آگے سر نہیں جھکایا ۔   مریم نوازشریف کا کہناتھا کہ میں کشمیریوں کیلئے نوازشریف کا پیغام لے کر آئیں ہوں ، میں مقبوضہ کشمیر والوں کو بھی پیغام دیتی ہوں کہ جب آپ پر ظلم ہوتاہے,   تو ...

درندگی کا ایک اور واقعہ،شیخوپورہ میں موٹروے کے قریب ڈاکووں نے فیملی کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا.;...................

شیخوپورہ کے علاقہ فاروق   آباد موٹروے پل پر ڈاکووں نے    فیملی کیساتھ رکشے پر سوار ہو کرجانے;  والی لڑکی کو ہوس کا;   نشانہ بناڈالا،واردات کے دوران ڈکیتوں نے فیملی کو رسیوں سےباندھ دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے  نامعلوم ملزموں;  کیخلاف ڈکیتی اور زیادتی کی دفعات کا مقدمہ درج کرتے ہوئے 4 مشتبہ افراد کو  گرفتار کر لیا ہے ،واقعے کی دیگر پہلوؤں پر بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔ابتدائی تفتیش کے ; مطابق متاثرہ فیملی گھر آ رہی تھی ,.کہ موٹروے پل کے قریب تین مسلح ملزمان نے انھیں   روک لیا۔ ملزمان نے نقدی اور موبائل چھینے کے   بعد لڑکی سے زیادتی کی  ۔افسوسناک واقعے پر آئی جی پنجاب انعام غنی نے نوٹس لیتے ہوئے;  پولیس افسران سے  24 گھنٹوں کے اندر رپورٹ طلب کر لی ہے۔   

خواجہ آصف کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری ،ریحام خان نےایسی بات کہہ دی کہ مریم نواز بھی مسکرا دیں .................

قومی احتساب بیورو (نیب )کے ہاتھوں پاکستان مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنماخواجہ محمدآصف کی گرفتاری نےملکی سیاست  میں ہلچل ;مچا دی ہے; ، ٹی وی ٹاک شوز اور سوشل میڈیا میں بھی خواجہ آصف کی گرفتاری پر   ایک نئی بحث کا   آغاز ہو گیا ہے . جبکہ لندن میں رہائش پذیر وزیر;  اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی خواجہ آصف کی;  گرفتاری پر فوری ردِعمل دیتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔   تفصیلات کےمطابق   ریحام خان نےمسلم لیگ ن کے رہنمااورسابق وزیردفاع خواجہ محمدآصف کی   گرفتاری پرمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ  پر ٹویٹس کرتے ہوئے کہا کہ ,; "ظلم کے یہ ضابطے، ہم نہیں مانتے،میں رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہوں ،خواجہ آصف کی گرفتاری حکومتی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے.ریحام خان نے ["خواجہ آصف" ]کے ہیش ٹیگ    سےاپنے دوسرے ٹویٹ میں کہا کہ,   "کوئی شرم ہوتی ہے; ، کوئی حیا ہوتی ہے مگر سلیکٹڈ کو نہیں پتا وہ کیا ہوتی ہے.  واضح رہے کہ نیب نے خواجہ  محمد آصف کو اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے س...

جنازے پر مہمانوں کو غلطی سے چرس پلادی گئی، پھر کیا ہوا..........................................؟

جرمنی میں ایک جنازے پر مہمانوں کو;    غلطی سے چرس کا حامل کیک کھلا دیا گیا جس سے مہمانوں کی حالت ہی غیر ہو   گئی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ جرمنی کے شہر روسٹاک میں پیش آیا ہے جہاں مہمانوں کی کیک ; اور چائے سے تواضع کی گئی تاہم غلطی سے کیک ایسا کھلا دیا گیا جس میں چرس ملائی گئی تھی۔  یہ کیک کھاتے ہیں مرنے والے کی بیوہ سمیت 13سے;  زائد لوگوں کی حالت غیر ہو گئی اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا۔;    رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ جنازے پر آئے لوگوں کو چرس والا کیک کھلانے  کی ذمہ دار اس ہوٹل کے باورچی کی بیٹی ہے۔ اس باورچی کو مہمانوں کے لیے کیک بنانے کو کہا گیا تھا; ، تاہم اس نے اپنی 18سالہ بیٹی کو کیک بنانے کا کہہ دیا جس نے اس میں چرس کی آمیزش کر دی اور اس پر چرس کے پتوں سے سجاوٹ بھی کر ڈالی۔ لڑکی نے یہ چرس والا کیک خود اپنے لیے تیار کیا تھا تاہم ;. غلطی سے اس کی ماں ; اسے اٹھا لے گئی . اور مہمانوں کو دے دیا۔ پولیس نے لڑکی کے ; خلاف مقدمہ درج کرکے;  اسے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔

جمعیت علماءاسلام کے ناراض رہنما مولانا شیرانی نے پریس کانفرنس میں بڑا اعلان کر دیا .................................

جمعیت علماءاسلام(جے یو آئی) کے   ناراض رہنما مولانا ; محمد خان شیرانی نے جے یو آئی پاکستان کو جے یو آئی ” ف“ سے الگ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا شیرانی کا کہناتھا کہ اکابرین سے وراثت میں ملی جماعت کا نام ” جے یو آئی پاکستان ; “ ہے ، فضل الرحمان نے ”ف “ کے نام سے اپنا گروپ تشکیل دیا ، جے یو آئی اراکین نے ;  معاملہ اجلاس میں رکھا ، ہم کبھی بھی , جے یو آئی ف یا فضل الرحمان گروپ کا حصہ نہیں رہے ، ہم دستور کے مطابق جے یو آئی کے رکن ہیں,  اور رہیں گے . جبکہ دیگر  تمام اراکین اب اس جماعت کے رکن نہیں رہے ۔   مولانا شیرانی کا کہناتھا کہ ہمارا کوئی;     رکن قرآن و سنت کے منافی اقدام نہیں کرے گا، اللہ کہتاہے کہ جھوٹوں کی پیروی  نہ کرو ، جھوٹے ,; اورخائن پراللہ کی لعنت ہوتی ہے،جھوٹ انسان   کو    تباہی کے گڑھے میں دھکیل دیتا ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ,  اب جوکچھ ہورہاہے;  وہ صداقت اوردیانت پرمبنی نہیں۔

نیب نے خواجہ آصف کو گرفتار کرلیا............

قومی احتساب بیورو ( نیب) نے پاکستان مسلم لیگ ن;   کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کواثاثہ جات کیس میں  گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کو نیب اسلام آباد نے نیب لاہور کی درخواست پر گرفتار کیا ہے۔ خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ہے ۔  انہیں کل (بدھ کو ) احتساب عدالت میں راہداری ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ , خواجہ آصف کے خلاف 22 کروڑ روپے کی بے ; ضابطگی کا کیس ہے۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق خواجہ آصف پارٹی  کے;  سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی رہائش گاہ کے باہرمسلم لیگ [ن] کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچےہی تھے کہ , نیب ٹیم نے انہیں حراست میں لیتے ہوئے,   نیب راولپنڈی کے دفتر میں منتقل کردیا ہے۔   دوسری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم ; اورنگزیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی    تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ,;  خواجہ    آصف کو نیب اسلام آباد نے ن لیگ کے سیکرٹری;  جنرل احسن اقبال کے گھر سے گرفتار کیا ہے۔

سستے گھروں کی ہاؤسنگ سکیم، قرض گارنٹی کیلئے معاہدے پر دستخط

 کراچی سستے گھروں کی ہاؤسنگ سکیم کے لیے قرضے کی گارنٹی کے لیے معاہدے پر دستخط ہو گئے  معاہدے میں 6 بینکوں نے شرکت کی۔چھ بینکوں نے پاکستان مورگیج ری فنانس کمپنی کم آمدن والی ہاؤسنگ فنانس میں رسک کو کور کرنے کے لیے مسٹر کریڈٹ گارنٹی کے معاہدے پر دستخط کئے۔ تقریب سے خطاب میں ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا  کہ سستے گھروں کی سکیم کے لیے وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک مل کر کام کر رہے ہیں۔ سٹیٹ بینک نے کم قیمت گھروں کے لیے قوانین کو نرم کیا ہے  اس موقع پر بات کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا کہ سٹیٹ بینک نے سستے گھروں کے لئے بینکوں کو قرض کی فراہمی کے اہداف دیئے ہیں جو بینک سستے گھروں کی سکیم کے اہداف پورے نہیں کریں گے، ان کو جرمانے کا سامنا ہوگا -پاکستان مورگیج ری فنانس کمپنی کے سی ای او مدثر حسن خان کا کہنا تھا کہ سستی ہاؤسنگ سکیم کو تیزی سے آگے بڑھانا ہے  پاکستان میں مورگیج فنانس کا قیام دو سال پہلے عمل میں آیا تھا۔ جس کا مقصد بینکنگ سیکٹر میں طویل المدتی فنڈنگ میں رکاوٹوں کو دور کرنے اور مناسب قرض کو یقینی بنانا ہے- اس سے کم آمدنی والے طبقے ک...

’ہمارے 2 ارکان کے استعفے شرارت سے سپیکر کے پاس بھیجے گئے، اگر سپیکر نے تصدیق کیلئے بلایا تو ۔۔۔ ‘ مریم نواز نے اعلان کردیا...............

  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ,  ان کی جماعت کے     دو ارکان کے استعفے کسی نے شرارت   سے  سپیکر کے;  پاس بھجوائے، اگر سپیکر ان ارکان کو تصدیق کیلئے بل ائے  تو نواز شریف کے ;شیر استعفوں کی تصدیق کریں۔   سکھرمیں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتےہوئےمریم نواز شریف  کا کہناتھا کہ,  کہتا ہے کہ,  انکے لوگ استعفوں سے  بھاگ رہے ہیں ،; آپ سب کو بتادینا چاہتی ہوں  کہ الحمدللہ پنجاب سے تمام 160 ایم پی ایز کے استعفے   میرے پاس آچکے ہیں.  اور قومی اسمبلی کے چند استعفےجو سینیئرز کے ہیں.   وہ بھی  انشاءاللہ ایک دو دنوں میں میرے پاس آجائینگے.انہوں نے کہا کہ  , مسلم لیگ ن کے دو ارکان کے استعفے کسی نے شرارت سے سپیکر کے پاس بھیج دیے، اب سپیکر نے  ان ارکان کو استعفوں کی تصدیق کیلئے اپنے پاس بلایا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ,  استعفے دینے والے دونوں ارکان سجاد اعوان اور مرتضیٰ جاوید عباسی دونوں ہی;  وفا کے پہاڑ ہیں۔ ’بھلے ہی استعفے ;  غلطی سے  چلے گئے ہیں.  لیک...

"عمران خان میں فرمانبرداری اور تابعداری کے علاوہ کوئی اہلیت نہیں" مریم نواز کے وزیراعظم پر تنقیدی وار...................

  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ , عمران خان کی صرف ایک ہی کوالیفکیشن ہے اور وہ ہے صرف ہاتھ باندھ کر تابعداری کرنا; ، ان کا کام صرف جوتے پالش کرنا ہے ; اس کے علاوہ ان میں کوئی بھی اہلیت نہیں ہے۔  لیگی رہنما مریم نواز نے سکھر میں   کارکنوں کے   ساتھ خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ , وزیراعظم کہتے ہیں کہ , یہ منتخب حکومت کو گرانا چاہتے ہیں ; تو ان کو اپنے دماغ سے یہ غلط فہمی نکال دینی چاہیے کہ ,  آپ منتخب ہیں، آپ تو ووٹ چوری کر کے جعلی طریقےسے حکومت میں آئے ہیں۔  ان کا کہنا تھا کہ; , ;  جن کے پاس عوام کی طاقت ہوتی ہے وہ اداروں کی جانب نہیں دیکھتے۔    انہوں نے کہا کہ,  جب بھی پاکستان میں جمہوریت    کی جدوجہد اور قربانیوں کی جب بھی بات ہوگی، نوازشریف  کا نام سرفہرست ہوگا۔   نوازشریف نے عوام کے لیے تین بار اقتدار قربان کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ,  اس ملک کی ترقی کی ہراینٹ پر نوازشریف کا نام لکھا ہوا ہے۔ آج اگر ملک میں نوازشریف کی حکومت نہیں ہے تو ملک کے اندر غربت، مہنگائی، بے روزگاری کے ڈیر...

وزیراعظم نے اپوزیشن کےاستعفوں کے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی..................

  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ,   مجھ سے   لکھوا لیں اپوزیشن استعفے دے گی تو ان کی پارٹیوں میں فارورڈ بلاک بن جائیں گے۔  وزیراعظم عمران خان نے چکوال میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے انتخابات میں کروڑوں روپے خرچ کیے ہوں.  وہ استعفے کیوں دیں گے؟ اگر اپوزیشن نے استعفے دیئے  تو فارورڈ بلاک بن جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ,  لاہور جلسے سے پتہ چل گیا کہ عوام بے وقوف نہیں ہیں، جس نے بھی عوام کو بے وقوف سمجھا اس سے   بڑا بے وقوف کوئی نہیں، اب قوم جان چکی ہے کہ.;   یہ لوگ 30 سال سے ملک پر;  ظلم کررہے ہیں۔  یہ لوگوں کو بے وقوف سمجھتے اور حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔    وزیراعظم عمران  خان نے کہا کہ , مولانافضل  الرحمان 12 ; ویں کھلاڑی ہیں،.  جس طرح ان کی اولادیں  رہتی ہیں .    ویسے شہزادےبھی نہیں رہتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ,  خطے میں سب سے مہنگی بجلی  ;  پاکستان میں ہے،جلد توانائی  سے متعلق امور پر قوم سے خطاب کروں گا۔ 

دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، ایک جوان شہید، 7 زخمی............

 شمالی وزیرستان کےعلاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے , جس کے';   نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید جبکہ 7زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  گزشتہ;   رات سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ہوا جس پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔  دہشت گردوں کی فائرنگ سے نائیک یاسین شہید جبکہ 7 جوان زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان کی عمر 34 سال اور ان کا تعلق مالاکنڈ سے تھا۔   خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی  سکیورٹی فورسز کی جانب سے آواران کے علاقے سلک کور میں سرچ آپریشن کے دوران  دہشت گردوں کی ;  فائرنگ سے حوالدار شعیب شہید ہوگئے تھے جبکہ جوابی فائرنگ میں   ایک دہشت گرد;  ہلاک اور اس کے ساتھی کو گرفتار کیا گیا۔اس سے دو روز قبل ;   پاک فوج کے جانبازوں نےآواران میں ہی کامیاب آپریشن کےد وران ;    10 دہشت گردوں کو ٹھکانے لگایا تھا

آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات ، ایل اوسی پر بھارتی اشتعال انگیزیوں پر تبادلہ خیال................

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم; ہاؤس  کا دورہ کیا ہے۔ پرائم منسٹر آفس کی جانب سے جاری پیغام کے;  مطابق آرمی چیف نے پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے; , ملاقات کےد وران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔    ملاقات  میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال گیا، خطے ; کی سکیورٹی; ، اندرونی چیلنجز سمیت امن و امان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ اہم ملاقات میں بھارت کی جانب سے ایل او سی پر حالیہ ; اشتعال انگیزی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔  بارڈر پر بڑھتی بھارتی جارحیت اور علاقائی امن کے لیے پاک فوج کے کردار پر بھی بات کی گئی۔ ملاقات میں مقبوضہ;  کشمیرمیں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر تشویش;  کا اظہار کیا گیا۔  

دنیا کی سب سے خوش نصیب بیوی؟ شادی کے اگلے ہی دن دولہا مالا مال ہوگیا، لاکھوں روپے جیت گیا,,,,,,,,,,,,,

 امریکہ میں ایک دولہاشادی کے اگلے ہی دن اتنی بڑی رقم جیت گیا کہ , بیک وقت دو خوشیاں ملنے سے نہال ہو گیا۔ انڈیا ٹائمز کے;  مطابق برطانوی شہر ویڈنیس کے رہائشی اس 57سالہ دولہا کا نام رچرڈ پرسیل تھا.  جس نے اپنی طویل عرصے کی گرل فرینڈ وکٹوریا کے ساتھ شادی کی۔ اس نے,  ایک ہفتہ قبل ایک فٹ بال میچ پر شرط لگائی تھی تاہم شادی کی مصروفیت کی وجہ سے کوپن چیک نہ کر سکا۔ رپورٹ کے مطابق رچرڈ نے شادی کے اگلے روز کوپن چیک کیا تو یہ ,  دیکھ کر اس کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا کہ وہ اس شرط میں 13ہزار ڈالر (تقریباً 20لاکھ 83ہزار روپے)جیت چکا تھا۔ رچرڈ نے یہ واقعہ سوشل میڈیا پر سنایا تو انٹرنیٹ صارفین نے اسے مبارکباد دیتے ہوئے ; اس کی دلہن وکٹوریہ کو دنیا کی خوش نصیب بیوی قرار دے دیا جس کے رچرڈ کی;    زندگی میں آتے ہی اس کی قسمت کھل گئی اور وہ لاکھوں روپے جیت گیا۔  

"مجھ سے حساب مانگنےوالو، پہلے اپنی جان تو چھڑا لو، اب تو تمہارے رکھوالے بھی ترلے کر رہے ہیں کہ ہماری جان چھوڑ دو"................

 پاکستان ڈیموکریٹک اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجھ سےحساب مانگنے والو،ابھی تو تم میرے شکنجے میں ہو;  ، پہلے اپنی جان تو چھڑوا لو، اب تو تمہارےرکھوالے بھی ہمیں فون کر کے ترلے کر رہے ہیں.,  کہ تم جانو اور عمران جانے ہماری جان    چھوڑ دو لیکن میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ ,      ہم اتنی آسانی سےجان چھوڑنے والے نہیں ہیں۔   جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ , ( پی ڈی ایم ) کے مردان میں ہونے   والے جلسے سے اپنےخطاب میں وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید   کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ,  نااہل حکمرانوں کو قوم پر مسلط کر دیاگیا، کل انہوں نے خود اپنی نااہلی کا اعتراف کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین سے پیسے لے کر سعودی عرب کو دیئے گے،چین نے 14 فیصد سود پر قرضہ دیا جبکہ سعودی عرب نےپاکستان ;   کو بغیر سود کےپیسے دیئے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ , ان کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے آج ایران اور افغانستان کی معیشت پاکستان سے بہت بہتر ہے،;  چین اور سعودی عرب پاکستان سے ناراض ہ...

میاں بیوی نے چلتے ہوائی جہاز کا دروازہ کھول کر ایمرجنسی پھسلن سیڑھی کے ذریعے نیچے چھلانگ لگا دی..............

 امریکہ میں ایک میاں بیوی نے چلتے ہوائی جہاز کا دروازہ کھول کر ایمرجنسی پھسلن سیڑھی کے ذریعے نیچے چھلانگ لگا دی۔   نیویارک ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ڈیلٹا ایئرلائنز کی پرواز میں پیش آیا ہے.  جو لا گارڈیا ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے لیے رن وے کی طرف جا رہی تھی۔ اس ;     میاں بیوی کے ساتھ ان کا کتا بھی تھا۔ بریان پلمر نامی ایک مسافر نے بتایا کہ جہاز کے روانہ ہونے سے پہلے اس میاں بیوی نے کئی بار اپنی سیٹیں تبدیل کیں کیونکہ , جہاز میں بہت سی سیٹیں خالی پڑی تھی۔ ایسا لگ رہا تھا.  جیسے وہ کسی بے چینی کا شکار ہیں۔ جب جہاز روانہ ہو رہا تھا تو وہ ایک بار پھر اپنی جگہ سے اٹھے اورایک کیبن;  ڈور کھول کر ایمرجنسی سلائیڈ کے ذریعے اپنے کتے سمیت جہاز سے نیچے اتر گئے۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کی طرف سے بھی اس واقعے کی   تصدیق کر دی گئی ہے,;  اور بتایا گیا ہے کہ جہاز سے نیچے اترنے والا آدمی پوسٹ ٹرامیٹنگ سٹریس ڈس آرڈر نامی ذہنی عارضے کا شکار تھا۔ ممکنہ طور پر;   اس نے اسی وجہ سے یہ حرکت کی اور اس کی بیوی کو بھی ; مجبوراً اس کے ساتھ اترنا پڑا۔ ...

سکیورٹی فورسز کا آواران میں کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک ...........

سکیورٹی فورسز نے  آواران میں کامیاب آپریشن کیا .   جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )   کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے علاقے آواران ; میں کامیاب آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا . جس کے نتیجے میں 10 دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔  پاک فوج کے ترجمان کے مطابق لانس نائیک;  اقبال کو شہید کرنے والے دہشت گرد بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ آپریشن کے ; دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے۔  خیال رہے کہ دہشت گردوں نے 20 دسمبر ; کو سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کر کے لانس نائیک اقبال کو شہیدکیا تھا۔   

کورونا کی دوسری لہر، پاکستان میں24 گھنٹوں میں مزید62 اموات، 1792 نئے مریض رجسٹرڈ,,,,,,,,,,,,,,,

ملک میں کورونا وائرس سے مزید62 افراد جاں بحق ہوگئے; ، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 392 ہوگئی، گزشتہ چوبیس;  گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئیں جبکہ سندھ دوسرے نمبر پر رہا، پچاس افراد ہسپتالوں میں , جبکہ 12 گھروں میں چل بسے ۔ مرنیو الے 62 افراد میں سے 31 وینٹی لیٹرز پر تھے ۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 58 ہزار 968 ہوگئی۔   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین ; اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 792 نئے کیسز   رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 31 ہزار 933، سندھ میں 2 لاکھ 4 ہزار 840،;  خیبر پختونخوا میں 55 ہزار 183، بلوچستان میں 17 ہزار 926،;  گلگت بلتستان میں 4 ہزار 827، اسلام آباد میں 36 ہزار 257 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 2 کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس وقت فعال کیسز کی تعداد چالیس ہزار چارسو اکیانوے ہے ۔ ملک بھر میں اب تک 63 لاکھ 36 ہزار 113 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے;  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ہزار 772 نئے ٹیسٹ کئے گئے،;  اب تک 4 لاکھ 9 ہزار 85 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں.  جبکہ 2 ہزار; ...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ...........

پاکستان میں تعینات چین کے ; سفیر نونگ رونگ کی جی ایچ کیو آمد۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی;  جانب سے جاری پیغام کے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے جی ایچ کیو;;     دورے کےدوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں    خطے کی ; سکیورٹی صورتحال، سی پیک سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ چینی وزیر دفاع کے دورے سے پاک چین تعلقات;   مزید مضبوط ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ,  آہنی بھائیوں کےدرمیان ہر دور میں آزمائی ہوئی;  دوستی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق چینی  سفیر نے خطے ; میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

فلموں کے ولن اصلی زندگی کے ہیرو، سونوسود کو چرن جیوی نے فلم میں کیوں نہیں مارا؟ ایسا انکشاف کہ آپ بھی داد دیں گے,...........

ساری زندگی بالی ووڈ اور جنوبی ہندوستان ;  کی فلم انڈسٹری میں بطور ولن کام کرنے والے سونو سود کو اب ہیرو کے     کرداروں کی پیشکشیں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران سونو سود نے انکشاف کیا کہ انہوں نے لاک ڈاؤن میں فلاحی کام بہت زیادہ کیے جس کی وجہ سے اب انہیں ولن کے نہیں,;  بلکہ ہیرو کے کردار آفر ہوتے ہیں۔ سونو سود نے انکشاف کیا کہ وہ ایک تیلگو فلم ';کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ اس میں جنوبی ہندوستان کے سپر سٹارچرن جیوی ہیرو کا کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم میں جب ہیرو کی جانب سے ولن (سونو سود) کو مارنے کی باری آئی تو چرن جیوی نے ایسا کرنے سے انکار کردیا۔ چرن جیوی نے کہا کہ اگر میں نے سونو;  سود کو فلم میں مارا تو لوگ مجھے لعن طعن کریں گے، چرن جیوی کے   انکار کے بعد فلم کا سکرپٹ ہی تبدیل کرنا پڑگیا۔ خیال رہے کہ سونو سود لاک ڈاؤن کے  دوران فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ فلاحی کام کرنے والے اداکار ہیں۔ انہوں نے   اچانک لاک ڈاؤن کے دوران مختلف شہروں میں پھنس جانے والے لوگوں کو اپنے خرچے  پر ان کے گھروں تک پہنچایا، بہت سے لوگوں کو مستق...

کورونا کی نئی قسم دریافت ہونے کے بعد یورپی ممالک نے برطانیہ کے ساتھ سفری تعلق ختم کردئیے.............

کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہونے کے بعد مغربی ممالک ;نے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرنا شروع کردیا ۔یورپ کے بیشتر ممالک جن میں اٹلی ،بیلجیئم اور نیدر لینڈ شامل ہیں نے کورونا وائرس کی نئی      قسم کے ; پھیلاو کو روکنے کے لئے برطانیہ سے سفری پابندیوں عائد کر دی ہیں اور مزید سخت اقدامات پر غور کر رہے ہیں ۔ بیلجیئم نے برطانیہ کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی ہے جب کہ نیدر لینڈ بھی     برطانیہ سے ;سفری پابندی عائد کرچکا ہے۔نیدر لینڈ اور بیلجیئم دونوں نے پروازیں معطل کردی ہیں.,  اور ساتھ ہی ساتھ بیلجیئم جانے والی ٹرینوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔   اٹلی کے وزیر خارجہ نے اپنی حکومت کی ; طرف سے پروازوں پر پابندی عائد کرنے کا اشارہ کر دیا ہے,      اور اسی طرح کے احکامات اور کارروائی کی منصوبہ بندی کرنے والے دوسرے ممالک میں فرانس اور جرمنی شامل ہیں۔ فرانس کے نشریاتی ادارے بی ایف ایم نے بتایا ہے کہ فرانس نے;  برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیاں عائد کرنے پرغور و خوص کرنا شروع کردیا ہے۔ کورونا کی یہ نئی شکل لندن  ...

جس کا لانگ مارچ کو دل چاہتا ہے، آ جائے،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں ،شیخ رشید...........

شیخ رشید کاکہنا ہے کہ ; عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیاہے،100 دن میں وزارت داخلہ میں تبدیلی ہوگی،   ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں,  وزیراعظم پانچ پورے  ,, کرینگے ،جس کادل چاہتا ہے آجائے،لانگ مارچ کرے،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں۔   وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے   اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے   کہاکہ , تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم پولیس لائنز میں تقریب میں شرکت کرینگے،عمران خان کاکریڈٹ ہے کہ پولیس کو پہلی مرتبہ عزت ملنے جارہی ہے.  ان کاکہناتھاکہ تمام چیک پوسٹیں ختم کردی ہیں    ،تمام تحصیلوں میں شناختی کارڈ دفتر کھول دیئے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ,  جنہوں نے استعفے فروری میں دینے ہیں وہ کل دے دیں شوق پورا کریں ،; قوم کو معاشی سیاسی حالات سے نکال کر عمران خان آگے لے جائے گا۔

10 سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالا سفاک درندہ گرفتار ،پولیس نے کیسے گرفتار کیا ؟تفصیلات جانئے...................

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن پولیس نے ;  10 سالہ بچے سے بدفعلی میں     ملوث ملزم کو علاقے سے فرار ہونے ;کی کوشش ناکام       بناتے ہوئے  گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ سہائے عزیز کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن سرجانی میں     اریب نامی ملزم نے 10 سالہ بچے سے بدفعلی کی تھی ; بچہ گھر سے اپنے ہم عمروں کے ساتھ کھیلنے کی غرض سے نکلا تھا . لیکن ملزم بچے کو بہلا پھسلا کر ویران مقام پر لے گیا ; اور بدفعلی کا نشانہ بنایا ; جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اسے جان سے مارنے کی بھی   دھمکی دی، بچہ روتا ہوا گھر    پہنچا اور اہل خانہ کو تمام تر واقعے سے آگاہ کردیا ۔ متاثرہ بچے کے اہل خانہ نے پولیس سے رابطہ کیا . جس پر پولیس نے; فوری کارروائی  کرتے ہوئے   ;  ملزم اریب کو   گرفتار کرلیا ،  ملزم علاقے سے   فرار ہونے;  کی کوشش   کر رہا تھا .  لیکن بروقت کارروائی کی بدولت قانون کی  گرفت میں آگیا ،  پولیس  نے ملزم کے    خلاف مقدمہ ; درج کرکے مزید ...

"نیب نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا، کاروباری طبقے سے تاوان طلب کرتا ہے"پیپلز پارٹی کا قومی احتساب بیورو پر سنگین الزام................

پاکستان پیپلزپارٹی  کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نیب عمرانی خواہش پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی    والا اور رکن قومی اسمبلی ;      سید خورشید احمد شاہ کو نشانہ بنا رہا ہے;     ،سید خورشید احمد شاہ ڈیڑھ سال سے نیب کے پاس یرغمال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ ,  نیب نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے اور کاروباری طبقے سے تاوان طلب کرتا ہے;  جو کاروباری طبقہ عمران خان کی اے ٹی ایم مشین بننے کے لئے تیار نہیں تھا ،;    عمران خان انہیں نیب کے ذریعے نشانہ بنا رہا ہے ، سیاستدانوں سے پوچھا جاتا ہے کہ,  تمہارے     دادا نے کیسے زمین خریدی تھی ; اور کس سے خریدی تھی   ؟۔   ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ,  چیئرمین نیب کو چاہیے کہ,  اپنے کردار کا جائزہ لے،نیب کے; چہرےاوردامن پر انسانی خون کے  دھبے ہیں ,  سیاسی انجینئرنگ کے ذریعے نیب کا استعمال انتہائی شرمناک ہے۔   

معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کے بیانات میں تضاد سامنے آگیا.................

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر 17 دن میں اپنی ہی بات سے پھر گئے۔نجی نیوز چینل جیو کے پروگرام ; ’آج شاہ زیب    خانزادہ کے ساتھ‘میں بتا یا گیا کہ 30 نومبر کو کہا کہ   ,  سندھ میں 17 کلومیٹر کی گیس پائپ لائن بننے کے بعد اب جنوری کے لیے ایل این جی کے 14 کارگو آرڈر کیے ہیں، جس سے کراچی کی ضرورت پوری ہوگی ۔پھر جب دیر سے ٹینڈر کرنے کی وجہ سے بڈز نہیں آئیں اور ایمرجنسی ٹینڈر کے بعد بہت زیادہ مہنگی بڈز آئیں تو کہہ,    دیا کہ ,  ہم تو 12 کارگو ہی لے سکتے تھے، 14 ایل این جی  کارگو کی تو ہمارے پاس گنجائش ہی نہیں ہے۔  

کمسن بچی کو جسم فروشی پر مجبور کرنے والی ماں کے خلاف مقدمہ درج ............

جوہر ٹاؤن پولیس نے کمسن  بیٹی کو  مبینہ طورپر جسم فروشی پر لگانے     والی ماں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ; ،تاہم ملزمہ اب تک گرفتار نہ ہوسکی ہے۔ جوہر ٹاؤن پولیس کے مطابق مقدمہ متاثرہ بچی کی    دادی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔تھانہ جوہر ٹاون میں درج ایف آئی آر کے مطابق رقم کے لالچ میں ماں نے بیٹی کو جسم فروشی پر لگایا۔ بچی اپنی ماں کی حرکتوں سے   تنگ آکر اپنی دادی کے پاس رہائش پذیر تھی بچی کا والد وفات پاچکا ہے جس کے بعد بچی کی والدہ نے دوسری  شادی کرلی تھی ۔ پولیس کے مطابق ملزمہ ;  کی گرفتاری کے    لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ; جلد ہی اسے گرفتار کرلیا جائے گا۔  

ارطغرل غازی کے معروف کردار انگین التان کا پاکستانی میزبان کاشف ضمیر رات کے آخری پہر گرفتار ؟ معروف ٹک ٹاکر کو کس جرم میں گرفتار کیا گیا ؟ تفصیلات آ گئیں..........

معروف ترک ڈرامہ سیریل   "ارطغرل غازی "کے ہیرو  انگین التان کو پاکستان بلانے والے نوسرباز میاں کاشف ضمیر;  کو نجی ٹی وی چینل ; کے رپورٹر کو   دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک بار پھر گرفتار کر لیا . نجی ٹی وی کےمطابق لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئےمعروف ترک ڈرامہ سیریل "ارطغرل غازی"کےکردار انگین التان کو پاکستان بلانےوالے نوسرباز کاشف ضمیر کو صحافی کو دھمکیاں دینے کے   الزام میں گرفتار کر لیا،کاشف ضمیر کی گرفتاری کے لئے پولیس کی بھاری نفری نے  ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی نگرانی میں آپریشن کیا، نوسرباز   کاشف ضمیر نے صحافی حماد اسلم کو قتل کی دھمکیاں دی تھی ، لاہور ;   پولیس   نےآپریشن کے دوران کاشف ضمیر کےاسلحہ بردارساتھیوں کو بھی   حراست میں لے لیا،کاشف ضمیر کی گرفتاری کے وقت ملزمان نے ;پولیس کےساتھ مزاحمت بھی کی تاہم  پولیس نے  کاشف ضمیر کےتمام مسلح ساتھیوں کو حراست میں لیتےہوئےپولیس سٹیشن منتقل کر دیا ہے; ، کاشف ضمیر کے ساتھ پنڈی کے قبضہ مافیا فرخ کھوکھر کے ساتھیوں کو بھی حراست میں...

بھارتی فورسز نےاقوام متحدہ کےامن مشنزکوبھی نہ چھوڑا، نشانہ بنا ڈالا

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پراشتعال ;  انگیزیاں بڑھنے لگیں    ،بھارت نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کی گاڑیوں کو نشانہ بنا ڈالا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی ;جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے مطابق بھارت کی جانب سے چری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔  بھارتی فورسز نے جان بوجھ کراقوام متحدہ کے امن مشن ملٹری آبزرور;  کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔  پاک فوج کے ترجمان کے مطابق یواین; مبصرین چری کوٹ کے پولاس گاؤں میں بھارتی  اشتعال انگیزیوں کے متاثرین  ; سے ملنے جارہے تھے کہ راستے میں بھارتی فوج نے ان کی گاڑیوں کو   نشانہ بنا ڈالا۔ خوش قسمتی سے دونوں یو این مبصر محفوظ رہے جنہیں پاک فو ج نے; ریسکیو کر کےبحفاظت راولاکوٹ پہنچا دیا۔  ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق یو;  این مبصرین کی گاڑیاں دور سے پہچانی جاسکتی تھیں. کیونکہ گاڑیوں کے اوپر واضح یو این لکھا ہوا ہے جو کہ دور سے دیکھا جاسکتا ہے۔   

’یہ اسلام آباد میں ایک ہفتہ گزار دیں تو استعفیٰ دینے کا سوچوں گا‘................

وزیر اعظم عمران خان نے پیشکش کی ہے کہ , اپوزیشن لانگ مارچ کرے اور ایک ہفتہ اسلام آباد میں گزار کر دکھا دے تو وہ استعفیٰ دینے کا سوچ سکتے ہیں۔   نجی ٹی وی سماء کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے   وزیر اعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں لوگوں کی شرکت کے حوالے سے   اپوزیشن رہنماؤں کے دعووں پر کہا کہ,  وہ ورچوئل شرکت کی بات کر رہے ہوں گے;   ، عثمان بزدار نے ; بڑی اچھی بات کی کہ جلسے    کے شرکا سوشل ڈسٹنسنگ کر رہے تھے، ل; اہور کے عوام اس وقت نکلتے ہیں . جب وہ سمجھتے ہیں کہ کوئی ان کی بات کر رہا ہے،  لاہور کے لوگ چوری کا ساتھ دینے کیلئے باہر نہیں نکلتے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ لانگ مارچ کرتے ہیں تو پتہ چل جائے گا کہ استعفیٰ انہوں نے دینا ہے یا میں نے دینا ہے، لانگ مارچ میں رہی سہی  کسر بھی نکل جائے گی، یہ اسلام آباد میں ہفتہ گزار گئے . تو میں استعفیٰ دینے کا سوچوں گا، ہمارے ساتھ عوام تھے اس لیے ہم نے 126 دن گزارے، مولانا فضل;  الرحمان کے مدرسے کے بچے بھی ایک ہفتہ نہیں گزار سکیں گے۔

کرینہ کپور نے ورون دھون کی خفیہ منگنی کا بھانڈا پھوڑ دیا .................

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے   ورون دھون اور نتاشہ ; دلال کی منگنی کا بھانڈا پھوڑ دیا اور ورون نے بھی اس سے انکار نہیں کیا۔ایک پروگرام ; میںکرینہ نے ورون دھون سے شادی سے متعلق سوالات پوچھے  اور باتوں باتوں میں نتاشہ دلال کو ورون کی منگیتر بھی کہا۔ ورون اور نتاشہ بچپن کے دوست ہیں.  تاہم دونوں نے اب تک شادی یا منگنی کے حوالے سے ;  کھل کر کوئی بات نہیں کی ہے ,   لیکن جب کرینہ نے نتاشہ کو منگیتر کہا تو  ورون نے اس کی تردید نہیں کی ۔ ورون نے کہا کہ , وہ اور نتاشہ کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور دونوں شادی کے  بغیر ہی ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں. لیکن گھر  والے چاہتے ہیں .  کہ ہم شادی کرلیں ۔خیال رہے کہ ورون دھون اور نتاشہ نے رواں   برس تھائی لینڈ میں شادی کا پلان بنایا تھا,  تاہم کورونا کی وجہ سے انہیں ارادہ تبدیل کرنا پڑا۔  

پاکستانی صدر کے سی پیک سے متعلق بیان سے متفق ہیں:چینی وزارت خارجہ...................

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ ہم صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے چین پاکستان اقتصادی;    راہداری کے مثبت جائزے سے پوری طرح اتفاق کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ چین وانگ وین بین نے ایک پریس کانفرنس کے دوران پاکستانی صدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر کے بارے  ; میں مثبت تبصرے پر سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان اقتصادی       راہداری “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کا ایک پائلٹ پراجیکٹ ہے۔ 2013  ء میں اس کے آغاز;   کے بعد سے اس نے مثبت ترقی کی رفتار برقرار رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے بعد سے ;چین اور پاکستان اس کے چیلنجز پر قابو پانے اور راہداری کی تعمیر کو فروغ دینے ; کے لیے متحد ہو کر بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔ چینی ترجمان کا کہنا تھا کہ, متعلقہ منصوبوں کی;   تعمیر رکنے کی بجائے بخوبی آگے بڑھ رہی ہے.  اور اس سلسلے ; میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے  ، جس سے پاکستان کو کورونا وائرس کی وبا سے لڑنے اور معیشت کو مستحکم...

مینجمنٹ سے ناراض فاسٹ باولر محمد عامر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ................

پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ سے;  ناراض فاسٹ باولر محمد عامر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ،;     ان کا کہناتھا کہ  , باضابطہ اعلان آئندہ دودنوں میں کروں گا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے نجی ٹی وی کے صحافی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ,;   ماحول بن چکاہے ، مجھے نہیں لگتا کہ,  موجود ہ مینجمنٹ کے انڈر کھیل سکتاہوں ،میں کرکٹ چھوڑ رہا ہوں ، مجھے ذہنی طور پر ٹارچر کیا جارہاہے ،;  ہر بات پر مجھے پر طنز کیا جاتاہے ، میں نے 2010 سے 2015 تک بہت ٹارچر برداشت کیا ہے ، کرکٹ سے دور رہا اور جو واقعہ ہوا اس کی سزا بھی کاٹی ، مجھے بار بار یہ کہا جارہاہے کہ,   پی سی بی نے تم پر بہت سرمایہ کاری کی ہے ، ; میں دو بندوں کو کریڈٹ دیتاہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا ان میں نجم سیٹھی اور شاہد آفریدی شامل ہیں، یہ وہ دو بندے ہیں جنہوں نے میرا مشکل وقت میں ساتھ دیا جبکہ باقی ٹیم کہہ رہی تھی کہ ہم نے عامر کے ساتھ نہیں کھیلنا ، میں ان کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ, انہوں نے مشکل ; وقت میں سپورٹ کیا ۔   محمد عامر کا کہناتھا کہ,  ...

آپ کتوں کو نہیں بلکہ اپنے خوف کو بہلا رہے تھے: مریم نواز...................

مریم نواز نے کہاہے کہ اگر پی ڈی ایم استعفے دیتی ہے جو کہ,  ہم دیں گے تو آپ ضمنی انتخاب نہیں کروا سکتے   ، آپ ضمنی انتخاب کا اعلان کریں گے.  تو کیا ہم چوڑیاں پہن کر گھر میں بیٹھے رہیں گے ،;  پی ڈی ایم 70 فیصد ووٹ کی نمائندگی کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب پی ڈی ایم کا جلسہ ہو رہا تھا تو,  آپ اپنے کتوں کے ساتھ تصاویر جاری کر رہے تھے ،آپ کتوں نہیں بہلا رہے تھے بلکہ آپ اپنا خوف بہلا رہے تھے، جو لوگ نفسیات سمجھے ہیں ، وہ سمجھ سکتے ہیں کہ ,  ان تصاویر کے پیچھے آپ کا خوف اور آپ کی نفسیات ; جھلک رہی تھیں ۔  کتوں سے کھیلنا اور بات ہے اور قومی اداروں سے کھیلنا اور بات ہے ، جس کے نتائج بھگتنا پڑیں گے قیمت ادا کرنی پڑے گی ، وہ قیمت آپ سے قوم لے گی ۔ جاتی امراءمیں مریم نوازشریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ,  ن لیگ پی ڈی ایم کا حصہ ہے ، کل پرسوں سے جو اعلانات ہو رہے ہیں   ، جس طرح سے خوف کا مظاہرہ کیا جارہاہے ،جب کوئی نااہل ، نالائق اور ناکام حکومت عوامی گھیرے میں آ جاتی ہے.  تو اس طرح کے ہتھکنڈوں پر اتر آ تی ہے ، سینیٹ الیکشن ایک ...

لنکا پریمئیر لیگ کا ٹائٹل شعیب ملک کی ٹیم کے نام ،شاہد آفریدی کی ٹیم کو 53 رنز سے شکست............

لنکا پریمئیر لیگ کے ;   فائنل میں شعیب ملک کی ;  ٹیم جافنا اسٹالیننز نے شاہد آفریدی کی ٹیم گال گلیڈی  ایٹرز کو 53 ; رنز سے ہرا کر ٹرافی جیت لی۔  جافنا اسٹالینز کی جانب سے  شعیب ملک نےآل راونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے   46;  رنز بنائےاور 2 کھلاڑیوں  کو آوٹ بھی کیا ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے;  جافنا اسٹالینز نے 188 رنز بنائے تھے.  جس کے جواب میں گال گلیڈی ایٹرز ;  کی ٹیم 135 رنز بناسکی۔ گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے راجا پکشا نے 40 ;   اور اعظم خان نے 36 رنز بنائے ،جافنا اسٹالینز کی جانب سے  شعیب ملک اور عثمان خان شنواری ; نے 2 دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا  ۔ قبل ازیں جافنا اسٹالینز نے مقررہ 20;   اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے تھے،; جافنا اسٹالینز کی جانب سے ; شعیب ملک نے 46تھساراپریرا نے 39اور ڈی سلوا نے 33  رنز بنائے ،; گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے لکشن نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔