وزیراعظ٘م عمران خان کا کہنا تھا کہ ۔ کچھ ممالک ; پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ, اپوزیشن سے بات چیت شروع کریں تو ان کے رہنما اپنے مقدمات لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اپوزیشن; نیب کا خاتمہ چاہتی ہے. تاکہ ان کے کیسز ختم ہو جائیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ پی ڈی ایم کوجلسےکی اجازت نہیں دیں گے،لیکن روکیں گےبھی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ, . آئی ایم ایف کے پاس بروقت نہ جانا سب سے بڑی غلطی تھی، آئی ایم ایف بجلی کی قیمتیں بڑھانا چاہتا ہے. لیکن ہم روکاٹ بنے ہوئے ہیں۔
وزیراعظم نے اعلان کیا کہ اپریل 2021میں سینیٹ الیکشن کےبعدبلدیاتی الیکشن کرائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ, بیوروکریسی کی پرانی ; سیاسی وابستگی سےپنجاب میں مسائل ہیں۔ 40لیگی ارکان سرکاری زمینوں پرقابض ہیں۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.