Skip to main content

”اگر مفتی کفایت اللہ کے خلاف فوج مخالف بیان سے متعلق مقدمہ بنا تو پھرعمران خان کی ویڈیوز بھی عدالت لے کر جائیں گے“مریم نوازشریف نے اعلان کر دیا ..........



مریم نوازشریف نے کہاہے کہ,  اگر مفتی کفایت اللہ   کے خلاف فوج کے خلاف بولنے پر مقدمہ بنا تو پھر ہم عمران خان کی 10 سے 12;  سال پرانی ویڈیوز بھی عدالت لے کر جائیں گے اور فوج   ;  کے خلاف بولنے پر مقدمہ بنانے کا مطالبہ کریں گے ; فوج کے خلاف ہم نہیں بولتے ، فوج ہمارا ادارہ ہے ، 

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے یوم تاسیس کے موقع پر عوامی اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہناتھا کہ میں بہت عاجزی سے کہتی ہوں میں بہت دلیر انسان کی بیٹی ہوں .  جس کا نام نوازشریف ہے ، نہ صرف میں ایک دلیر آدمی کی بیٹی ہوں بلکہ آپ ایک دلیر آدمی کے;  چاہنے والے ہیں ;، راجہ فاروق احمد دلیر آدمی ہیں ، میں نوازشریف سے بھی دلیری سیکھتی ہوں , اور فاروق حیدر سے بھی سیکھتی ہوں ، راجہ فاروق حیدر نوازشریف کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹے ، گلگت بلتستان اور آزاد ; کشمیر کی حکومت نے سلیکٹڈ کے آگے سر نہیں جھکایا ۔ 

مریم نوازشریف کا کہناتھا کہ میں کشمیریوں کیلئے نوازشریف کا پیغام لے کر آئیں ہوں ، میں مقبوضہ کشمیر والوں کو بھی پیغام دیتی ہوں کہ جب آپ پر ظلم ہوتاہے,   تو نوازشریف اور مریم نواز کا دل لہو لہان ہوتا ہے . جب آپ کے بیٹوں کی شہادت ہوتی ہے تو زخم ہماری روح پر لگتے ہیں ، جب  عمران خان کی نا اہلی  کی وجہ سے مودی کی جھولی میں کشمیر جا کر گرتا ہے  ; اور جب پاکستان اس نالائق اعظم کی وجہ سے کشمیر کا مقدمہ ہار جاتاہے ; تو زخم پورے پاکستان کے دل پر لگتا ہے ۔

ان کا کہناتھا کہ نعرے سے یاد آیا کہ , نوازشریف کو یہ مودی کا یار کہتا تھا.  لیکن مودی کی جھولی میں کشمیر کا مقدمہ کون ہار کر آیا؟ لوگوں نے نعرے کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا نام لیا   ۔ جب کمزور وزیراعظم آتاہے تو بھارت جیسا دشمن پاکستان پر وار کرتاہے    ،;  اس نے پاکستان کی شہ رگ پر وار کیا اور کامیاب ہوا، ووٹوں سے آنے والے '; وزیراعظم نوازشریف کی حکومت ہوتی ہے تو مودی جیسا خود چل کر پاکستان آتا ہے ، ; یہ فرق ہے عوامی اور جعلی وزیراعظم کے درمیان، اسی لیے کہتے ہیں کہ ووٹ کو عزت دینا ضروری ہے ۔

جب نالائق عمران خان کشمیر کا مقدمہ ہار آیا تو میں کشمیر آنا چاہتی تھی.  لیکن نہیں آ سکی ، راجہ فاروق حیدر نے کرسی پر میری تصویر رکھی تھی ، میں نوازشریف کو ملنے کوٹ لکھپت جیل گئی تھی ، دو دن بعد میں نے کشمیر آنا تھا لیکن عمران خان اتنا زیادہ ڈر گیا تھاکہ,  اس نے مجھے دو دن پہلے ;   میرے باپ کے سامنے سے گرفتار کر لیا ۔وزیراعظم سلیکٹڈ تو تھا ہی, ;  اب ریجیکٹڈ بھی ہو گیاہے ۔نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ،   پاکستان کے چپے ; چپے پر نوازشریف کی خدمت کا نشان ہے  ، نوازشریف پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوا،;  حکومت کرنا عوامی نمائندوں کا کام ہے ۔

مریم نواز کا کہناتھا کہ نوازشریف نے الزامات کوردی کی ٹوکری میں پھینک دیا، نوازشریف پرایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا،     نظریہ عوام کاپیٹ نہیں بھرسکتا،نظریے کے پیچھے نوازشریف کی خدمات ہیں، جوالزامات نوازشریف   پرلگائے گئے تھے . آج یہ خودان کی زدمیںہیں، الیکٹڈوزیراعظم کوپنا  ماکاالزام لگاکرگھربھیجاگیا، کراچی;    میں پوری فورس چھٹی پرگئی،عمران خان کوپتہ ہی نہیں تھا، نیب عدالت کاجج گھرآکرنوازشریف سے معافی مانگتا ہے،;  جج ارشدملک نے نوازشریف سے کہا ,  مجھے معاف کریں۔مریم نواز کا کہناتھا کہ;   نوازشریف نے کہاتھا. تم سے ملک نہیں چلے گا،عمران خان نے اعتراف کیاکہ,  انہیں حکومت چلانانہیں آتا، نوازشریف نے کہاتھاحکومتیں چلانابچوں;  کاکام نہیں،جاوکرکٹ کھیلو۔

مریم نوازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کہتا ہے کہ فوج کے خلاف کسی کو بولنے نہیں دوں گا، مقدمات بناﺅں گا، فوج کے خلاف ہم نہیں بولتے ، فوج ہمارا ادارہ ہے ، فوج کے خلاف بولنے پر اگر مقدمہ بنانا ہے تو عمران خان کی دس سے بارہ سال پرانی ویڈیوز کو ہم عدالت لے کر جائیں گے ،جے یو آئی ایف کے مفتی کفایت اللہ کے خلاف فوج کے خلاف بولنے کا مقدمہ بن رہاہے ، اگر ان کے خلاف مقدمہ بنے گا تو 22 کروڑ عوام یہ مطالبہ کریں گے کہ عمران خان کے بیانات سے سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے ، ان ویڈیوز کی بنیاد پر عمران خان پر بھی فوج کے خلاف بولنے کا مقدمہ بنایا جائے ، تم کس منہ سے کہتے ہو کہ ہم فوج کے خلاف بات کرتے ہیں ، تم کس منہ سے کہتے ہوکہ نوازشریف فوج کے خلاف بات کرتاہے ، نوازشریف کے دور حکومت میں ملک خوشحال تھا ;  دہشتگردی کے خلاف دو جنگیں لڑی ہیں   ، جس کا تحفہ مشرف پاکستان کو دے کر گیا تھا ،;  ضرب عضب اور ردلفساد شروع ہوا تو   نوازشریف نے تجوریوں کے منہ کھول دیے تھے  ۔ اس نے کہا تھا کہ,  ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ ہو گا ، پیسوں کی فکر نہ کرنا ، ملک چل رہا تھا ، معیشت چل رہی تھی ، سیاچین اور سرحدوں پر کھڑے فوجی کو بھی تسلی تھی کہ اگر میں وطن کے دفاع کیلئے;  قربانی دے رہاہوں تو میرے بچوں کی فیسوں کیلئے پیسے موجود ہیں ، میرے گھر کا چولہا چل رہاہے ، ; آج سرحدوں پر کھڑے فوجیوں کو یہی فکر کھائے جارہی ہوگی کہ ان کے گھر میں چولہا نہیں چل رہا ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\