Skip to main content

’ہمارے 2 ارکان کے استعفے شرارت سے سپیکر کے پاس بھیجے گئے، اگر سپیکر نے تصدیق کیلئے بلایا تو ۔۔۔ ‘ مریم نواز نے اعلان کردیا...............


 مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ,  ان کی جماعت کے     دو ارکان کے استعفے کسی نے شرارت   سے  سپیکر کے;  پاس بھجوائے، اگر سپیکر ان ارکان کو تصدیق کیلئے بلائے  تو نواز شریف کے ;شیر استعفوں کی تصدیق کریں۔ 

سکھرمیں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتےہوئےمریم نواز شریف  کا کہناتھا کہ,  کہتا ہے کہ,  انکے لوگ استعفوں سے  بھاگ رہے ہیں ،; آپ سب کو بتادینا چاہتی ہوں  کہ الحمدللہ پنجاب سے تمام 160 ایم پی ایز کے استعفے   میرے پاس آچکے ہیں.  اور قومی اسمبلی کے چند استعفےجو سینیئرز کے ہیں.   وہ بھی  انشاءاللہ ایک دو دنوں میں میرے پاس آجائینگے.انہوں نے کہا کہ  , مسلم لیگ ن کے دو ارکان کے استعفے کسی نے شرارت سے سپیکر کے پاس بھیج دیے، اب سپیکر نے  ان ارکان کو استعفوں کی تصدیق کیلئے اپنے پاس بلایا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ,  استعفے دینے والے دونوں ارکان سجاد اعوان اور مرتضیٰ جاوید عباسی دونوں ہی;  وفا کے پہاڑ ہیں۔ ’بھلے ہی استعفے ;  غلطی سے  چلے گئے ہیں.  لیکن اب اگر سپیکر;  طلب کرے تو کہنا یہ پڑے ہیں تمہارے استعفے، تصدیق کرلو،  بلاؤ انہیں اور ان کے استعفے قبول کرو۔‘

 مریم نواز نےکہا کہ نواز شریف دور میں تحریک انصاف نے 34 استعفے تو دے دیے لیکن جب سپیکر نے ایک ایک رکن سے پوچھا تو آگے  سے انہوں نے کہا کہ ,وہ استعفے نہیں دینا چاہتے،  عمران خان نے زبردستی ان سے استعفے لیے ہیں. لیکن مسلم لیگ ن اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ,  ووٹ چوری کرکے جو تبدیلی کا سفر شروع ہوا .   جسے وہ سونامی کہا کرتا تھا،;  پہلے وہ سونامی بدنامی میں تبدیل ہوا، اب انشاءاللہ ; گمنامی میں تبدیل ہوگا  ، حکومت میں آنے کے ڈھائی سال بعد کہتا ہے مجھے حکومت چلانی نہیں آتی میری تیاری نہیں تھی.

Comments

Popular posts from this blog

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ..................

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت  ; ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں رواں سال کسی بھی;,  طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والے  ;   اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے تعلیم کے علاوہ کشمیر اور گلگت ;  بلتستان کے وزرائے تعلیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے پرموٹ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس نے;  اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت منعقد کیے جائیں گے۔   اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دسویں اور,;     بارہویں کے امتحانات جون میں لیے جائیں گے۔ رزلٹ میں تاخیر پر جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ,;    کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ,;  موسم گرما کی تعطیلات کم ہوں گی اور اس بارے میں فیصلہ صوبے کریں گے۔

بوائے فرینڈ کو سرعام شادی کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا، لڑکی نے تھپڑ دے مارا، لیکن وجہ شادی سے انکار نہ تھی...............

  ایک نوجوان نے ڈزنی لینڈ کی سیر کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کرنے کی رومانوی منصوبہ بندی کر رکھی تھی لیکن;  جب اس نے اپنے دوستوں کے سامنے گرل فرینڈ کے آگے ایک گھٹنے پر جھک کر شادی کی پیشکش کی تو ایسا کام ہو گیا کہ اس نے سوچا بھی نہ تھا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق کیڈ نامی اس نوجوان نے,  جب شادی کی پیشکش کی تو اس;  کی گریشی او نیل نامی گرل فرینڈ نے اسے ہلکے سے ایک تھپڑ رسید کر دیا۔ اس تھپڑ کی وجہ شادی سے انکار نہیں تھا.  بلکہ گریشی سمجھ بیٹھی تھی;  کہ شاید وہ اس سے مذاق کر رہا ہے۔ گریشی اور کیڈ کے دوست اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ گریشی نے یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے;.  جس میں اس نے لکھا ہے کہ ”کیڈ نے ڈزنی لینڈ میں مجھے شادی  کی پیشکش کی اور میں سمجھ بیٹھی کہ,  وہ میرا مذاق اڑا رہا ہے اور پھر یہ کام ہو گیا۔“ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ,  گریشی تھپڑ مارتے ہوئے کیڈ سے کہتی ہے کہ ’ایسا مت کرو‘ اور جواب میں کیڈ کہتا ہے کہ’ نہیں، اس بار میں مذاق نہیں کر رہا‘     اور یہ کہتے ہی وہ جیب سے انگوٹھی نکال ...

سونے کی قیمت میں معمولی کمی...............

  ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ;  مطابق 100 روپے ; کمی کے بعد ; ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک ; لاکھ 12 ہزار;  روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر;  96 ہزار 22 روپے ہو گئی۔\