\
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ; مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور لیگی رہنما مریم نواز کے درمیان ٹیلی فونک رابطے; میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان سینیٹ انتخابات،; پی ڈی ایم کی حکمت عملی پر بھی بات چیت کی گئی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو; 27 دسمبر کو گڑھ خدا بخش آنے کی دعوت دی۔
خیال رہے کہ, اس سے قبل گزشتہ روز; چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ ن کے صدر ; میاں شہباز شریف سے ملاقات بھی کی تھی۔
Comments
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.